Atom scale storage holds 62TB in a square inch

ایٹم سکیل سٹوریج میں ایک مربع انچ میں 62 ٹیرا بائٹ ڈیٹا سما سکتا ہے

Atom Scale Storage Holds 62TB In A Square Inch

ڈیلفٹ  یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی ، نیدرلینڈ کے سائنسدانوں نے   ایک نئی ٹیکنیک وضع کی ہے، جس میں  کلورین  کے ایٹموں کو ڈیٹابٹ کی پوزیشن کو طور استعمال کیا جاتا ہے۔ اس ٹیکنیک سے ایک کلو بائٹ کا ڈیٹا100 نینو میٹر میں سما سکتا ہے۔

اس طرح  ایک مربع انچ میں 62.5 ٹیرا بائٹ ڈیٹا سما سکتا ہے، جو موجودہ بہترین ہارڈ ڈسکس سے بھی 500گنا زیادہ کثیف ہے۔

(جاری ہے)


اٹامک سکیل سٹوریج ڈیوائس کو ابھی عام صارفین کسی صورت استعمال نہیں کر سکتے ۔ یہ سٹوریج انتہائی صاف جگہ اور سرد ترین درجہ حرارت(77 کیلون یا منفی 321 فارن ہائٹ) پر کام کرتی ہے۔

تاہم وقت کے ساتھ ساتھ  سٹوریج عام درجہ حرارت پر کام کرنے لگے گی۔
اگر یہ ٹیکنالوجی عام ہوگئی تو ہمارے سمارٹ فونز کی سٹوریج درجنوں  اور ہارڈ ڈرائیو کی سٹوریج ہزاروں ٹیرا بائٹ ہوگی۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras