Best Football apps in the Euro 2016

سکورز، گروپس اور لائیوفٹ بال

Best Football Apps In The Euro 2016

دنیا بھر کے سب سے مقبول کھیل فٹ بال کا ایک اہم ایونٹ یوئیفا یورو 2016 فرانس میں بس شروع ہونے کو ہے۔پچھلے سال ہونے والے پیرس حملوں کے باعث اس ایونٹ پر بھی خوف کے بادل چھائے ہوئے ہیں۔ اس موقع پر فرانسیسی حکومت نے شہریوں کو دہشت گردی کی کسی بھی کاروائی سے باخبر رکھنے کے لیے SAIPنام کی اینڈروئیڈ(ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں) اور آئی او ایس (ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں) ایپلی کیشن بھی متعارف کرائیں ہیں، جو خطرے کے صورت میں صارفین کے فون کی لاک سکرین کو بھی آن کر کے خطرے کی نوعیت سے آگاہ کر سکیں گے۔


یوئیفا یورو 2016 پر سکورز، گروپس اور لائیو میچیز کے لے لیے بہت سی ایپلی کیشنز بھی متعارف کرائی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

ان میں سے چند بہترین ایپلی کیشنز درج ذیل ہیں۔

Onefootball adidas & EURO 2016
ایڈی ڈاس کے تعاون سے بنی یہ ایپلی کیشن فٹ بال کی جامع ترین ایپلی کیشن ہے۔

لائیو سکور، پش نوٹیفیکیشن، شماریات، بریکنگ نیوز،کھلاڑی کا پروفائل،تجزیے اور اندازے،سب کچھ اس ایپلی کیشن سے ممکن ہے۔
پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ایپ سٹور سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

UEFA EURO 2016 Official App
آفیشنل ایپلی کیشن سے کچھ بہتر تو ہو نہیں سکتا۔ فائنل ٹورنامنٹ ڈرا سے لیکر 10جون تک کی اوپننگ گیم اور 10جولائی کے فائنل تک ، اور اس دوران جو کچھ بھی ہوگا، سب کچھ اسی آفیشل ایپلی کیشن میں مل جائے گا۔

پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
ایپ سٹور سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔


theSCORE
مقبول ترین فٹ بال ایپلی کیشنز میں سے ایک دی سکور بہترین تھرڈ پارٹی ایپلی کیشن ہے۔ ٹیموں اور کھلاڑیوں کی شماریات، گیم کی دوبارہ جھلکیاں،لائیو بریکنگ نیوز اور اس کے علاوہ بہت کچھ اس ایپلی کیشن میں موجود ہے۔

پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
ایپ سٹور سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔


FotMob - Euro 2016 Scores

فٹ بال ایپس میں یہ سب سے مقبول ایپلی کیشن ہے، اسے 10 ملین سے زیادہ بار انسٹال کیا جا چکا ہے۔یہ ایپلی کیشن تیز رفتار ترین لائیو اپ ڈیٹس، پش نوٹیفیکیشن اور شماریات کے لیے بھی بہترین ہے۔

پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
ایپ سٹور سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔


UEFA EURO 2016 Predictor
اس ایپلی کیشن سے صارفین میچ کے نتائج کے بارے میں اندازے لگا سکتے ہیں۔ا پنے دوستوں کے ساتھ گیم بھی کھیل سکتے ہیں اور اصل نتائج سے اپنی پراگریس کا موازنہ بھی کر سکتے ہیں۔
پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ایپ سٹور سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras