Best phone data recovery for android and iphone

ڈاکٹر فون۔ ڈیٹا ریکوری کے لیے بہترین ایپلی کیشن

Best Phone Data Recovery For Android And Iphone

’’ڈاکٹر فون‘‘ (Dr.Fone) اسمارٹ فون سے غلطی سے ڈیلیٹ ہونے والے ڈیٹا کی ریکوری کے لیے بہترین سافٹ وئیرز میں سے ایک ہے۔ یہ سافٹ وئیر مشہور زمانہ سافٹ وئیر کمپنی ’’ونڈر شیئر‘‘ (Wondershare) نے بنایا ہے۔ڈاکٹر فون کا ڈیٹا ریکوری کا تناسب دیگر دستیاب تمام پروگرامز سےزیادہ ہے۔

ڈاکٹرفون کی مدد سے آپ کانٹیکٹس، پیغامات، آڈیوز، وڈیوز، وٹس ایپ ڈیٹا، کال لاگز، ڈاکیومنٹس اور تصاویر وغیرہ غرض کہ ہر طرح کا ڈیلیٹ کیا ہوا ڈیٹا واپس حاصل کیا جا سکتا ہے۔
یہ پروگرام اینڈروئیڈ و آئی او ایس دونوں پلیٹ فارمز کے لیے دستیاب ہے۔
اس پروگرام کو استعمال کرنے کے لیے اسے اپنے ونڈوز کمپیوٹر یا میک پر انسٹال کریں۔ اپنے فون کو کمپیوٹر سے جوڑیں اور اس پروگرام کو بھی چلا کر اسکیننگ شروع کر دیں۔

(جاری ہے)

اسکیننگ کے بعد یہ پروگرام ریکور ہونے کے قابل ڈیٹا آپ کے سامنے لے آئے گا، جس میں سے منتخب ڈیٹا کو آپ باآسانی ریکور کر سکتےہیں۔


اینڈروئیڈ ایپ انسٹال کرنےکے لیے یہاں کلک کریں۔
اینڈروئیڈ کے لیے ڈیسک ٹاپ ورژن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیےیہاں کلک کریں۔
آئی فون کے لیے ڈیسک ٹاپ ورژن ڈاؤن لوڈ کرنےکے لیےیہاں کلک کریں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras