BlackBerry 10.3 leaks, reveals new features

بلیک بیری کے نئے آپریٹنگ سسٹم 10.3کی تفصیلات سامنے آگئیں

BlackBerry 10.3 Leaks, Reveals New Features

بلیک بیری 10.3 میں موجود نئے فیچرز اور نئی خصوصیات منظرِ عام پر آگئیں ہیں۔ یہ بلیک بیری کالے اور لال رنگ کی نئی کلر سکیم کے ساتھ سامنے آئے گا جس کے QWERTY کی بورڈ میں بھی تبدیلیاں نظر آئیں گئیں۔
فون جب الٹا ہوگا یا جب جیب میں ہوگا تو بند ہو جائے گا جس سے اس کی بیٹری کی لائف کو محفوظ کیا جا سکے گا۔

بلیک بیری نے ایک نیا کم سے کم گرافکس والا سٹائل اپناتے ہوئے آپریٹنگ سسٹم میں مختلف کنٹرول اور بٹن مہیا کیے ہیں۔

(جاری ہے)


بلیک بیری 10.3 میں کیمرے کے بھی کچھ نئے فیچرز لے کر آیا ہے جس میں native panoramic سیٹنگ اور خود سے تصویر کشی کے لیے ٹائمر کی سہولت ہے۔


اپ ڈیٹ کے بعد بلیک بیری 10 کے صارفین 30 ایف پی ایس اور 60 ایف پی ایس میں 720 پی ویڈیو بنانے کے قابل ہو جائیں گے۔
اپ ڈیٹ کے بعد پرصارف کسی بھی ایپ کو minimizeیا maximizeکر سکے گا جو کہ بلیک بیری 10 کے براؤزر میں بہترین تجربہ ہوگا۔اور ایک اور نیا اضافہ اس میں سمارٹ سرچ فیچر کا شامل ہونا ہے۔جسکی بدولت صارف اپنے موبائل میں موجود فائلز وغرہ کی سرچ با آسانی کر سکتا ہے۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras