Bluetooth enabled suitcases

حیرت انگیز بلوٹوتھ سوٹ کیس

Bluetooth Enabled Suitcases

سفر کے دوران سامان کے گم ہونے کی شکایات کافی عام ہیں۔اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے ریڈن (Raden) نام کی کمپنی نے ایسے سوٹ کیس متعارف کرائے ہیں، جنہیں موبائل ایپلی کیشن سے مربوط کیا جا سکتا ہے۔ریڈن  کے بیگز کی نئی لائن کو مارچ میں لانچ کیا گیا تھا۔

ان بیگز کی زبردست خصوصیت یہ ہے کہ انہیں بلوٹوتھ سے موبائل ایپلی کیشن کے ساتھ مربوط کیا جا سکتا ہے۔ بیگ سے مربوط ایپلی کیشن بیگ میں موجود سامان کا وزن بتانے کے ساتھ ساتھ  ائیر پورٹ  کے بہترین راستے تک رہنمائی کرتی ہے۔ یہ ایپلی کیشن ٹی ایس اے (ٹرانسپورٹیشن سیکورٹی ایڈ منسٹریشن)  کاؤنٹر پر انتظار کا ٹائم، فلائٹ سٹیٹس، ٹریفک الرٹس اور موسم کی صورتحال بھی بتاتی ہے۔

ان بیگز میں 7800ایم اے ایچ کی بیٹری بھی ہے، جو دوران سفر گمشدہ بیگ کو ٹریک کرنے کے لیے کافی ہے۔

(جاری ہے)

میکرولون پولی کاربونیٹ سے بنے  22 انچ کے خالی بیگ کا وزن 7.5 پاؤنڈ اور 28 انچ بیگ کا وزن 11.2پاؤنڈز ہے۔ ان بیگ کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ انہیں دھویا بھی جاسکتا ہے۔

اس بیگ کو بنانے والی ٹیم میں بہت سی ڈیزائنگ اور ڈویلپمنٹ  کمپنیوں کے افراد شامل رہے ہیں۔
ان سوٹ کیسز کو اب ریڈن کی ویب سائٹ  پر فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔ 22انچ کے سوٹ کیس کی قیمت 295 ڈالر اور 28 انچ سوٹ کیس کی قیمت 395 ڈالر ہے۔ 595 ڈالر میں دونوں سوٹ کیس کا سیٹ فروخت کیا جا رہا ہے۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras