Boostaler browser extension extends caching periods to speed up browsing

بوسٹالر براؤزر ایکسٹینشن سے کیشے کا ٹائم بڑھا کر تیز رفتار براؤزنگ کریں

Boostaler Browser Extension Extends Caching Periods To Speed Up Browsing
بوسٹالر (Boostaler)  موزیلا فائر فاکس اور گوگل کروم کے لیے ایک ویب ایکسٹینشن ہے۔اسے کیشے کا ٹائم بڑھا کر براؤزنگ کی رفتار بڑھانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یہ ایکسٹینشن فائر فاکس یا کروم کے کوڈ پر مبنی دیگر براؤزر پر بھی انسٹال کی جا سکتی ہے۔

ویب براؤزر کسی بھی پیج کے لوڈنگ ٹائم کو بہتر بنانے کے لیے  بہت سے حصوں کو   لوکل کیشے میں محفوظ کرتے ہیں۔ پیج کے حصوں کو لوکل ہارڈ ڈسک سے لوڈ کرنا  ویب  سرور سے لوڈ کرنے کی نسبت زیادہ تیز رفتار ہوتا ہے۔ بعض دفعہ ویب سرور کے عارضی مسائل کی وجہ سے بھی لوکل کیشے سے پیج وزٹ کیا جا سکتا ہے۔

بوسٹالر ایکسٹینشن  ڈیٹا ریکوئسٹ کے کیشے کنٹرول ہیڈر میں تبدیلی کرتا ہے ، جس سے ریسورسز کیشے میں زیادہ دیر تک محفوظ رہتے ہیں۔

(جاری ہے)

اس کے ساتھ ایکسٹینشن اس بات کو بھی یقینی  بناتی ہے کہ کیشے میں ویب سائٹ کا تازہ ترین ورژن  دستیاب ہو۔


بوسٹالر ویب ریسورسز  کے لوکل کیشے ٹائم کو بڑھاتا ہے، جس سے ویب براؤزنگ کی رفتار بڑھ جاتی ہے۔اس ایکسٹینشن کی کارکردگی کا انحصار بڑی حد تک اس کے استعمال اور  ویب سائٹ کے کیشے کنٹرول ہیڈر کے استعمال پر ہے۔
اس ایکسٹینشن کو فائر فاکس پر انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اس ایکسٹینشن کو کروم پر انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras