British smartphone app Smartcoin wants to pay you to get fit

اب ہرقدم اٹھانے پر پیسے ملیں گے

British Smartphone App Smartcoin Wants To Pay You To Get Fit

سوموار کو برطانیہ میں سوئٹ کوئن(Sweatcoin) نامی مفت ایپلی کیشن لانچ کی جائے گی۔ یہ ایپلی کیشن صحت مند رہنے کی جستجو کرنے والوں کو ڈیجیٹل سوئٹ کوائنز کی شکل میں انعام دے گی۔یہ ایپلی کیشن آئی او ایس ڈیوائس رکھنے والے صارفین کی ڈیوائس سے اُن کے پیدل چلنے کے فاصلے کی پیمائش کرے گی اور پھر انہیں انعام دے گی۔

(جاری ہے)


اس وقت یہ ایپلی کیشن صرف پراڈکٹس، کلاسز اور کوپن کی شکل میں انعامات دیتی ہے۔ اگر یہ ایپلی کیشن کامیاب ہوگئی تو اس کے انعام کو کیش میں بدلنے کا آپشن بھی دیا جائے گا۔
اس ایپلی کیشن میں ایسے فیچرز بھی شامل کیے گئے ہیں جس سے صارفین کمپنی کے ساتھ چہل قدمی کے معاملے میں دھوکہ دہی نہ کر سکیں۔
کمپنی اس ایپلی کیشن کے اینڈروئیڈ ورژن پر بھی کام کر رہی ہے، جسے چند ماہ تک جاری کر دیا جائے گا۔ چند ماہ بعد یہ ایپلی کیشن امریکا اور پھر دوسرے ممالک میں بھی لانچ کر دی جائے گی۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras