Camra mobile app lets you shoot photos and videos directly to the cloud

کیمرہ(Camra) موبائل ایپلی کیشن

Camra Mobile App Lets You Shoot Photos And Videos Directly To The Cloud

ہائی ریزولوشن سمارٹ فون خریدنے کا مطلب ہے کہ آپ کو سمارٹ فون میں زیادہ سٹوریج چاہے ہوگی ورنہ آپ کو ویڈیو کی کوالٹی پر سمجھوتہ کرنا پڑے گا۔اگر ویڈیو کی کوالٹی کم نہیں کریں گے تو بار بار ویڈیو اور تصاویر کو ڈیلیٹ یا کمپیوٹر پر منتقل کرنا پڑےگا۔

اس مسئلے کا حل یہ ہے کہ اپنی ویڈیو اور تصاویر براہ راست کلاؤڈ پر سٹور کریں۔ Camra اینڈروئیڈ اور آئی او ایس کے لیے ایک مفت ایپلی کیشن ہے۔6 ماہ تک بیٹا ورژن میں چلنے کے بعد اسے اب عالمی طور پر لانچ کر دیا گیاہے۔
اس کیمرہ ایپلی کیشن کی خاص بات یہ ہے کہ اس ایپلی کیشن سے کی جانے والی ریکارڈنگ موبائل فون میں محفوظ ہو کر سٹوریج کا مسئلہ پیدا نہیں کرتی بلکہ فوراً ہی کلاؤڈ پر منتقل ہو جاتی ہے۔
ویڈیو نہ صرف کلاؤڈ پر منتقل ہوتی رہتی ہے بلکہ ساتھ ساتھ کنورٹ بھی ہوتی ہیں، جس کی وجہ سے ویڈیوز کو فوراً ہی دیکھا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

اپ لوڈ کی ہوئی ویڈیو کو موبائل ڈیوائس یا کمپیوٹر پر بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو کو دیکھنے کے ساتھ ساتھ شیئر کرنے کا آپشن بھی ہے، جس کے تحت ویڈیو یا تصاویر ڈاؤن لوڈ کیے بغیر براہ راست شیئر کی جا سکتی ہیں۔


یہ ایپلی کیشن 5 جی بی سٹوریج تو مفت دیتی ہے تاہم 0.99ڈالر ماہانہ میں 100 جی بی سٹوریج حاصل کی جا سکتی ہے۔کمپنی کئی کیبل ٹی وی چینل اور دوسرے میڈیا سے بھی مربوط ہے جہاں اپنا میڈیا شیئر کیا جا سکتا ہے۔کمپنی ایپل ٹی وی کی سپورٹ بھی شامل کرے گی، جس کے بعد کلاؤڈ سے براہ راست ٹی وی پر تصاویر اور ویڈیو دیکھی سکیں گی۔

بیٹا ورژن کے بعد کمپنی نے اسرائیل کے ایک موبائل کیرئر کے ساتھ پارٹنر شپ کر لی ہے، 1 املین ڈالر کی پرائیویٹ سرمایہ کاری کے بعدہی اسے عالمی طور پر لانچ کیا گیا ہے۔
کیمرہ ایپلی کیشن کی ویب سائٹ وزٹ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں.
آئی او ایس کے صارفین اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کےلیے یہاں کلک کریں.
اینڈروئیڈ صارفین ایپلی کیشن انسٹال کرنے کےلیے یہاں کلک کریں.

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras