China made the world fastest supercomputer using its own chips

چین نے دنیا کا تیز رفتار ترین سپر کمپیوٹر بنا لیا

China Made The World Fastest Supercomputer Using Its Own Chips

سپر کمپیوٹنگ کے میدان میں ایک نیا چیمپئن آگیا ہے۔ دنیا کے سرفہرست 500 کمپیوٹروں کی فہرست میں شامل یہ سپر کمپیوٹر چین میں بنایا گیاہے۔ ماضی کے برعکس اس سپر کمپیوٹر میں مغربی ٹیکنالوج پر انحصار نہیں کیا گیا۔ سن وے ٹائی ہو لائٹ(Sunway TaihuLight) 40,960نوڈ سسٹم ہے جس میں چین میں تیار کیے گئے 260 کور ShenWei 26010 پروسیسر استعمال کیے گئے ہیں۔

93 پیٹا فلوپس کی پروسیسنگ پاور کے ساتھ یہ پچھلے سپر کمپیوٹر Tianhe-2کی 33.85 پیٹافلوپس سے 3 گنا زیادہ طاقتور ہے۔

(جاری ہے)

نئے سسٹم میں نوڈز کو ملانے کےلیے نیا انٹرکنکٹ فارمیٹ بنایا گیا ہے جبکہ اس میں لینکس کا خصوصی ورژن استعمال کیا گیا ہے۔

سن وے ٹائی ہو لائٹ پاور کے استعمال میں بھی Tianhe-2 سے زیادہ کفایت شعار ہے۔ سن وے ٹائی ہو لائٹ 15.3 میگا واٹ توانائی خرچ کرتا ہے۔
پہلے خیال کیا جا رہا تھا کہ چین اپنے سپر کمپیوٹر Tianhe-2 کو اپ گریڈ کر کے 100 پیٹا فلوپس تک لے جائے گا تاہم پچھلے سال امریکا نے چین کو پروسیسر کی برآمد پر پابندی لگا دی۔
امریکا کو خدشہ تھا کہ چین ان پروسیسر زکو ایٹمی مقاصد کے لیے استعمال نہ کر لے۔ ان پابندیوں کی وجہ سے چین نے مقامی طور پر نہ صرف پروسیسر تیار کیے بلکہ دنیا کا تیز رفتار ترین سپر کمپیوٹر بھی بنا ڈالا۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras