cricnama android app

کرک نامہ اینڈرائیڈ ایپ

Cricnama Android App

پاکستان میں 3 جی اور 4 جی کی آمد کے بعد اسمارٹ فون اور انٹرنیٹ کی عام دستیابی و رسائی کو دیکھتے ہوئے یہ شدت سے محسوس کیا جا رہا تھا کہ عوام کے پسندیدہ کھیل "کرکٹ" کی بہترین معلومات مشترکہ زبان "اردو" میں موجود ہوں۔ اس کمی کو پورا کرنے کے لیے کرک نامہ میدان میں آیا ہے اور دنیا کی پہلی مکمل اردو کرکٹ ویب سائٹ کے بعد پہلی اردو کرکٹ ایپ بھی بن گیا ہے۔

(جاری ہے)


اس ایپ کے ذریعے اینڈرائیڈ فون رکھنے والے قارئین کرکٹ کی تمام خبریں، جاندار تجزیے، بہترین تبصرے، زبردست جائزے، منفرد ریکارڈز اور دلچسپ اعداد و شمار کا احوال اور خوبصورت انفوگرافکس باآسانی اپنے اسمارٹ فون کی اسکرین پر پڑھ سکیں گے۔
ایپ کی خاص بات یہ ہے کہ ایک مرتبہ آرٹیکل ڈاؤنلوڈ ہونے کے بعد آپ اسے فرصت سے پڑھ بھی سکتے ہیں، محفوظ بھی کر سکتے ہیں اور اسے اپنے دوستوں سے کسی بھی سوشل میڈیا جیسا کہ فیس بک، ٹوئٹر، واٹس ایپ وغیرہ پر شیئر کر سکتے ہیں۔

فی الحال کرک نامہ ایپ کا تعارفی ورژن ہے جسے اینڈرائیڈ اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ پر چلایا جا سکتا ہے۔ مستقبل میں ایپل آئی فون اور ونڈوز صارفین کے لیے بھی ایپ پیش کی جائے گی۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras