Display hidden results on Google Search with Google Unlocked

گوگل اَن لاکڈ سے چھپے ہوئے گوگل سرچ رزلٹ دیکھیں

Display Hidden Results On Google Search With Google Unlocked
گوگل اَن لاکڈ گوگل کروم اور موزیلا فائر فاکس کے لیے  براؤزر ایکسٹینشن ہے جو خود کار طور پر چھپے ہوئے سرچ رزلٹ ظاہر کرتی ہے۔
گوگل کسی  ویب پیج کے بارے میں  ڈی  ایم سی اے  شکایت کی وصولی پر سرچ رزلٹ کو ظاہر کرنے کی بجائے اسے چھپا دیتا ہے۔
گوگل ایسے تمام  رزلٹس کو ختم نہیں کرتا بلکہ کچھ رزلت کو چھپا کر صارفین کو ان کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے۔
صارفین چاہیں تو اِن چھپے ہوئے سرچ رزلٹس  کو دیکھ سکتے ہیں تاہم گوگل اَن لاکڈ ایک ایسی ایکسٹینشن ہے جو خود کار طور پر صارفین کو یہ تمام نتائج دکھاتی ہے۔
یہ ایکسٹینشن  چھپے ہوئے  رزلٹس کو  سرچ پیج پر سب سے نیچے ظاہر کرتی ہے تاکہ صارفین انہیں آسانی سے دیکھ سکیں۔
یہ ایکسٹینشن ایسے رزلٹ کی فہرست بناتی ہے جنہیں گوگل نے ڈیلیٹ کر دیا ہو۔

(جاری ہے)

ایسے رزلٹ میں سے گوگل بس ٹائٹل کو ڈیلیٹ  کرتا ہے جس کے باعث صارفین پیج کو وزٹ کیے بغیر اس کےمفید ہونے کا اندازہ نہیں کر سکتے۔

بعض دفعہ تو  لنک پر کلک کرنے سے یہ بھی کام نہیں کرتے۔
گوگل اَن لاکڈ ایک اوپن سورس ایکسٹینشن ہے۔ یہ گوگل کروم، موزیلا فائر فاکس اور دوسرے کرومیم  بیسڈ براؤزر جیسے Operaیا Vivaldi(ان پر اس ایکسٹینشن کو ٹسٹ نہیں کیا گیا) پر کام کرتی ہے۔

گوگل اَن لاکڈ کو کروم ویب سٹور سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
اسے فائر فاکس کے لیے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras