Dmail Lets You Send Self Destructing Emails

اپنی بھیجی ہوئی ای میلز ڈیلیٹ کریں

Dmail Lets You Send Self Destructing Emails

بہت سے لوگ چاہتے ہیں کہ اُن کی بھیجی ہوئی ای میلز اپنا کام پورا ہونے، یعنی پڑھی جانے، کے بعد حذف ہوجائیں۔ای میل میں اگر حساس ڈیٹا بھیجا جا رہا ہو تو یہ اور بھی ضروری ہوتا ہے۔ بہت سے لوگ ای میل وصول کرنے والے سے درخواست کرتے ہیں کہ ان کی بھیجی ہوئی ای میل کو ڈیلیٹ کر دیا جائے۔

اب ایک نئی ایکسٹینشن ڈی میل کی بدولت ایسا ممکن ہو گیا ہے۔ڈی میل ایکسٹینشن انسٹال ہونے کے بعد جی میل کے کمپوز میں Send کے اوپر ایک بٹن ظاہر ہو جاتا ہے۔ جس سے ڈی میل کو آف یا آن کیا جا سکتا ہے۔ اس کے سامنے ڈراپ ڈاؤن باکس سے وہ وقت منتخب کیا جا سکتا ہے، جب یہ ای میل ڈیلیٹ ہو۔
وقت میں ایک گھنٹے سے لیکر ایک ہفتے یا پھر کبھی نہیں کو منتخب کیا جا سکتا ہے۔منتخب وقت کے بعد ای میل خود بخود ڈیلیٹ ہوجاتی ہے۔

(جاری ہے)

اگر کبھی نہیں کا انتخاب کیا جائے تو ای میل بھیجنے والا Sent ای میل کھول پر اس میں موجو د Revoke بٹن سے بھی ای میل ڈیلیٹ کر سکتا ہے۔

جس شخص کے پاس ای میل بھیجی جاتی ہے، اسے ای میل میں ایک لنک موصول ہوتا ہے۔ اس لنک پر کلک کرنے سے نئی ویب سائٹ پر نئی ونڈو کھل جاتی ہے، جس میں بھیجی گئی ای میل دیکھی جا سکتی ہے۔ اگر ای میل ڈیلیٹ ہو جائے تو لنک پر کلک کرنے سے جو ونڈو کھلے گی، اس میں لکھا ہوگا ، آپ کی ای میل دستیاب نہیں۔

گوگل کروم استعمال کرنے والے صارفین ڈی میل ایکسٹینشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں.

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras