E Kaia A smartphone charger that takes energy from plants

ای-کایا:سمارٹ چارجرجو درختوں سے توانائی بنائے

E Kaia A Smartphone Charger That Takes Energy From Plants

سمارٹ فون پر اکثر صارفین کوئی گیم نہ بھی کھیلیں، ایک گیم انہیں بار بار کھیلنی پڑتی ہے، چارجنگ چارجنگ۔ چارجنگ چارجنگ کی گیم اگر گھر یا دفتر میں کھیلی جاتی رہے تو کوئی بات نہیں، آرام سے کھیلی جا سکتی ہے۔ مسئلہ تب ہوتا ہے جب لائٹ دستیاب نہ ہو، یا پھر کوئی گھر یا دفتر میں نہ ہو۔

جلد ہی لوگ لوگ موبائل چارج کرنے کے لیے ساکٹ کی بجائے درخت ڈھونڈا کریں گے۔ای-کایا چارجر کی مدد کی مدد سے صارفین بجلی کی بجائے درختوں سے موبائل چارج کر سکتے ہیں۔
چلی کے سائنسدانوں نے ایک ایسی ایجاد کی ہے جس میں چارجنگ ڈیوائس درختوں سے بجلی بناتی ہے۔
یہ بجلی درختوں کے فوٹو سینتھی سیس کے دوران حاصل کی جاتی ہے۔
ای-کایا ایک درخت سے 5 واٹ اور 600 ایم اے ایچ بجلی بنا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

سائنس دانوں نے اس کے کام کرنے کے طریقہ کار کو ابھی تک خفیہ رکھا ہوا ہے۔
اسے بنانے والوں کا کہنا ہے کہ ہم ایسی دنیا میں رہتے ہیں جہاں سب کچھ ہی بجلی پر انحصار کرتا ہے۔

بجلی نہ ہو تو ہمارے رابطے ختم۔ اسی وجہ سے ایسے طریقہ کار کے تحت بجلی بنائی جا رہی ہے جس سے قدرتی ذرائع کو استعمال میں لایا جائے اور ماحول بھی خراب نہ ہو۔
اس کے موجد کا کہنا ہے کہ سب سے پہلے وہ بجلی کی پیداوار بڑھانے کی کوشش کریں گے۔ پہلے ای-کایا کو چھوٹے پیمانے پر بنایا جائے گا۔ جب اس بنانے والوں کو لگے گا کہ ہمیں منافع ہوسکتا ہے، تب وہ اس چارجنگ ڈیوائس کو بڑے پیمانے پر بنانا شروع کر دیں گے۔
r.

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras