Enhance your video chats and live streams

ویڈیو کال کے دوران اپنا پس منظر بدلیں

Enhance Your Video Chats And Live Streams

عموماً ویڈیو کالنگ کے دوران اکثر پروگرام آپ کی HD ویڈیو نہیں بھیج رہے ہوتے اور ایک وقت میں صرف ایک پروگرام کے لیے ویب کیم استعمال کیا جا سکتا ہے۔
ویڈیو کالنگ، ویڈیو چیٹ یا پھر لائیو اسٹریم وغیرہ استعمال کرنے والے صارفین کے پاس مینی کیم (Many Cam) پروگرام انسٹال کرنا بہت زیادہ مفید ہے۔

اس سے ایک وقت میں ویب کیم کو مختلف پروگرامز میں استعمال کیا جاسکتا ہے جیسے اسکائپ پر گفتگو کے ساتھ یوٹیوب پر اپنی ویڈیو براڈکاسٹ کر سکتے ہیں یا پھر کمپیوٹر کی اسکرین بھی بطور ویڈیو دکھا سکتے ہیں۔
اس کے دیگر فیچرز بھی بہت عمدہ ہیں۔
مثلاً اس سے ایک سے زائد اسکرین جیسے کمپیوٹر اور فون اسکرین سے دو مختلف زاویوں سے پروفیشنل سطح کی ویڈیو بنا سکتے ہیں۔ آپ کی HD ویڈیو بھیجنے کے علاوہ اس میں موجود کروما کی (Chroma Key) سے آپ اپنے بیک گراؤنڈ میں کوئی بھی تصویر یا ویڈیو لگا کر اسے بدل سکتے ہیں۔

(جاری ہے)


ویڈیو چیٹ کے علاوہ ویب کاسٹ، لائیو اسٹریمنگ، گیم اسٹریمنگ، ویڈیو ریکارڈنگ، ویڈیو کانفرنسنگ، ویبینار یا آن لائن ٹریننگ کے لیے بھی یہ پروگرام بہترین ہے۔ویڈیو میں مختلف ایفیکٹس کا استعمال کر کے اسے مزید دلکش بھی بنایا جا سکتا ہے۔ اس کے بےشمار فیچرز ہیں۔اسے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras