Entry-level Panasonic P95 debuts

پینا سونک نے انٹری لیول پی 95سمارٹ فون متعارف کرا دیا

Entry-level Panasonic P95 Debuts

پینا سونک نے بھارت میں ایک ہفتے میں دوسرا سمارٹ فون متعارف کرایا ہے۔کمپنی نے اپنی پی سیریز میں ایک اور نئے سمارٹ فون کا اضافہ کیا ہے۔ پینا سونک نے انٹری لیول پی 95 سمارٹ فون متعارف کرایا ہے۔سنیپ ڈریگن 212 چپ سیٹ کے ساتھ اس فون کی قیمت انتہائی مناسب یعنی 4999 بھارتی روپے یا 75 ڈالر یا 62 یورو ہے۔


پینا سونک پی 95 میں ایچ ڈی ریزولوشن کا حامل 5 انچ ڈسپلے ہے۔ فون کی ایسپکٹ ریشو 16:9 ریشو ہے۔فون کے نیچے تین کپیسٹیو بٹنز ہیں۔ فون کے فرنٹ پر 5 میگا پکسل کا سیلفی کیمرہ، ائیر پیس اور پراکسیمیٹی سنسر ہے۔

(جاری ہے)

فون میں 1.3 گیگا ہرٹز کا اوکٹا کور سی پی یو، 1 جی بی ریم اور 16 جی بی کی انٹرنل سٹوریج ہے۔

مائیکرو ایس ڈی کارڈ کی بدولت فون کی سٹوریج کو 128 جی بی تک بڑھایا جا سکتا ہے۔فون کا رئیر کیمرہ آٹو فوکس اور ایل ای ڈی فلیش کے ساتھ 8 میگا پکسل کا ہے۔
کنکٹیویٹی کے لیے فون میں بلوٹوتھ 4.1، ایل ٹی ای اور مائیکرو یو ایس بی 2.0 ہے۔ فون میں 2300 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے۔ اینڈروئیڈ نوگٹ 7.1.2 کے حامل اس فون کو نیلے، گولڈ اور گہرے سرمئی رنگ میں فروخت کیا جائے گا۔
فلپ کارٹ پر یہ فون 13 مئی سے 16 مئی تک رعایتی نرخ 3999 روپے میں دستیاب ہوگا۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras