Exclusive: Rugged Samsung B550 Xcover 3 leaks

سام سنگ بی 550 ایکس کور 3 کی تفصیلات لیک ہو گئیں

Exclusive: Rugged Samsung B550 Xcover 3 Leaks

سام سنگ نے اپنے ایکس کور برانڈ میں نیا اضافہ کیا ہے، سام سنگ، سام سنگ ایکس کور 3 کے نام سے بھی فون متعارف کرائے گا۔ سام سنگ کے گلیکسی ایس 6 کا نیا ماڈل گلیکسی ایس 6ایکٹیو بھی جلد متعارف کرایا جائے گا(تفصیلات اس صفحے پر


تازہ ترین اطلاعات(یا افواہوں) کے مطابق سام سنگ ایکس کور 3 کے نام سے کئی موبائل متعارف کرائے گا، جن میں سے دو کے بارے میں تو افواہیں گردش کر رہی ہیں۔

(جاری ہے)

ایک فون سام سنگ بی 550 ایکس کور 3 میں2.4 انچ کی کیو وی جی اے (240x320پکسل) سکرین، ایس سی 7703 اے پراسیسر، 128 ایم بی ریم اور 128 ایم بی سٹوریج شامل ہے۔


اس فون کو پائیداری کے معاملے میں آئی پی 67 سرٹیفیکیشن حاصل ہے۔ ایکس کور 3 کی بیٹری 1300 ایم اے ایچ کی ہے ۔مزید تفصیلات کے مطابق فیچر فون ایکس کور 3 میں 3 میگا پکسل کا کیمرہ ،مائیکروایس ڈی سلاٹ، ایف ایم ریڈیو اور بلوٹوتھ بھی شامل ہیں۔ڈؤئل بینڈ(900/2100)، ایچ ایس ڈی پی اے 7.2 ہینڈ سیٹ اس سال کی دوسری سہ ماہی میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔ اس فون کی قیمت تقریباً 99 یوروز ہوگی۔ہے کوئی خریدار؟

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras