Facebook announces Paper

’پیپر‘ فیس بک کی نئی اپلیکیشن

Facebook Announces Paper

حال ہی میں فیس بک نے’’ فلپ بورڈ‘‘ اور گوگل کی’’ نیوز سٹینڈ ‘‘سروس کے مقابلے میں اپنی نئی آئی فون ایپلیکیشن ’پیپر‘ کے نام سے متعارف کروائی ہے۔جس میں آپ کو پوری سکرین اور بغیر کسی مداخلت کے lay out ملے گا۔آپ اس میں فیس بک سے اپنی پسند کی خبریں اور موضوع منتخب کر سکتے ہیں جس میں تصویریں، کھیل، کھانے ، سائنس اور مختلف قسم کے ڈئیزائن کی تھیمس شامل ہو سکتی ہیں۔

فیس بک نے وعدہ کیا ہے کہ اس میں شامل ہونے والے آرٹیکلز جانی مانی سائیٹس سے لیے جائیں گے۔

(جاری ہے)

ایک آرٹیکل سے دوسرے آرٹیکل تک جانے کے لیے سکرین کو سوائپ کرنا ہوگا۔تصاویر کو دیکھنے کیلئے اور انکو تبدیل کرنے کیلئے سکرین کو ترچھا کرنا ہوگا۔

ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی فیس بک تصاویر پر زیادہ انحصار کر رہا ہے ، اور کوشش میں ہے کہ اس نئی اپلیکیشن کو زیادہ سے زیادہ تصاویر ی مواد کے ساتھ پیش کیا جا سکے۔

یہ اپلیکیشن مارکیٹ میں موجود ایک دوسری اپلیکیشن ’’فلپ بورڈ‘‘ سے کافی مماثلت رکھتی ہے۔ اسے تین فروری کو ایپل آئی سٹور میں ڈاؤن لوڈ کیلئے پیش کیا جائے گا، تاہم ابھی تک اینڈرائیڈ اور دیگر آپریٹنگ سسٹمز کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا گیا کہ ان میں یہ کب دستیاب ہوگی۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras