Facebook app to lose chat funcionality

فیس بک کی موبائل ایپ سے میسنجر کو نکالنے کا فیصلہ

Facebook App To Lose Chat Funcionality

"میش ایبل" کی خبر کے مطابق فیس بک جلد ہی اپنی مین ایپ میں سے ’ چیٹ‘ کے فیچر کو نکال دے گا۔
فیس بک کے ترجما ن کی طرف سے بھی اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ آئی فون اور اینڈرائیڈ کی فیس ایپ میں سے ’ چیٹ‘ کے فیچر کو نکال دیا جائے گا۔


جبکہ یورپ کے صارفین کو اس تبدیلی کے متعلق نوٹس بھی موصول ہونا شروع ہو چکے ہیں۔

(جاری ہے)


جلد ہی فیس بک اپنی موبائل ایپ کو اپ ڈیٹ کرنے والا ہے، اور اس میں سے چیٹ کا فیچر ختم کر دے گا۔ اب جو صارفین اپنے فیس بک دوستوں سے بات چیت کرنا چاہتے ہیں انکے لئے لازم ہوگا کہ وہ فیس بک کا میسنجر اپنے موبائل پر انسٹال کریں۔

یعنی اب آپ کو دو اپلیکیشنز پر انحصار کرنا ہوگا۔
کمپنی اس تبدیلی سے پہلے الرٹس اور نوٹس جاری کرے گی۔ تاہم آپ کو پسند ہو یا نہیں یہ تبدیلی لازمی امر ہے. فیس بک کے اس فیصلے پر آپ کی کیا رائے ہے؟

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras