Facebook testing Google Now-style cards

فیس بک بھی گوگل NOWکی طرح کے کارڈز متعارف کروائے گا

Facebook Testing Google Now-style Cards

فیس بک کی طرف سے سامنے آنے والے اعلامیہ کے مطابق وہ ’’گوگل ناؤNOW‘‘ کی طرح کے نئے کارڈز آئی فون اور آئی پیڈ ایپ کیلئے ٹیسٹ کر رہا ہے۔ یہ نئے کارڈز صارف کی نیوز فیڈ کو با آسانی اسکے فون کی سکرین پر دکھا ئیں گے، اسکے علاوہ اسکے ذریعے صارف با آسانی ’’چیک ان ‘‘ کر سکتا ہے، اور کوئی تصویر وغیرہ اپ لوڈ کرکے دوستوں کو اسکے ساتھ ٹیگ بھی کر سکتا ہے۔

اسکے علاوہ جب کوئی دوست آپکی تصویر یا پوسٹ پر کوئی رائے دے گا تو ایک نئے کارڈ میں اس رائے کو دکھا دیا جائے گا۔

http://photo-cdn.urdupoint.com/technology/images/fb-cards.jpg

گوگل NOWکے کارڈز کی طرح فیس بک کا یہ سسٹم براہ راست معلومات نہیں دے گا۔

جیسے کہ گوگل ناؤ براہ راست ٹریفک کی معلومات دیتا ہے، موسم کی معلومات دیتا ہے، یا بذریعہ جی پی ایس صارف کی لوکیشن وغیرہ کی معلومات دیتا ہے۔

(جاری ہے)

فیس بک کے کارڈز آپ کو صرف آپ کے فیس بک کے اپ ڈیٹس ہی دیں گے ، جیسے موبائل اپلیکیشن میں نظر آتے ہیں۔

فرق صرف یہ ہے کہ ان کارڈز میں معلومات دکھانے کا انداز مختلف ہوگا۔
فلحال یہ کارڈز سسٹم ابھی صارفین کیلئے لانچ نہیں کیا گیا، لیکن فیس بک کے مطابق اسکو اگلے چند ہفتوں میں ایپل ڈیوائسس اور اسکے بعد اینڈرائیڈ کیلئے بھی لانچ کر دیا جائے گا ۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras