Facebook’s Events app comes to Android

فیس بک نے اپنی ایونٹس ایپ اینڈروئیڈ صارفین کے لیے بھی متعارف کرا دی

Facebook’s Events App Comes To Android
فیس بک نے پچھلے سال آئی او ا ایس کے لیے ایونٹس کی الگ سے ایک ایپ متعارف کرائی تھی۔فیس بک اب یہ ایپ اینڈروئیڈ صارفین کے لیے بھی لانچ کر رہا ہے۔ اس ایپلی کیشن سے صارفین اپنےنزدیکی ایونٹس کو براؤز کر سکتے ہیں، اپنے آنے والے ایونٹس کی تاریخیں دیکھ سکتے ہیں اور کیلنڈر سے ایونٹ امپورٹ کر سکتے ہیں۔
اس ایپ میں صارفین کے لیے ایونٹ کو ٹریک کرنا کافی آسان ہے۔ بدقسمتی سے آئی او ایس پر یہ ایپلی کیشن زیادہ کامیاب نہیں ہوئی۔ اسے بہت کم لوگوں نے ڈاؤن لوڈ کیا۔

(جاری ہے)

اس کےباوجود فیس بک نےاسے اینڈروئیڈ کے لیے بھی جاری کر دیا ہے۔ لگتا ہے فیس بک اس ایپلی کیشن کے لیے صارفین حاصل کرنے کی ایک اور کوشش کرنا چاہتا ہے تاہم فیس بک صارفین ایونٹس کے لیے فیس بک کی مین ایپلی کیشن کو ہی استعمال کرنا پسند کرتے ہیں، ہاں اگر فیس بک مین ایپلی کیشن سے ایونٹس کو ختم کر دیتا ہے تو شاید اس ایپلی کیشن کو بھی چند صارفین مل جائیں لیکن پھر ایونٹس کے لیے صارفین کےپاس فیس بک ایونٹس ہی نہیں بلکہ دوسری بہت سی ایپلی کیشن بھی اچھا متبادل ہونگی۔

فیس بک نے یہ ایپ اینڈروئیڈ ایپ پلے سٹور پر متعارف کرا دی ہے، جلد ہی یہ تمام صارفین کے لیے دستیاب ہوگی۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras