FacePause – This App Pauses Any Video or Game When You Don’t Look At The Screen

فیس پاز ۔ یہ ایپ اورایکسٹینشن صارفین کے سکرین سے نظریں ہٹاتے ہی گیم یا ویڈیو کو روک دے گی

FacePause – This App Pauses Any Video Or Game When You Don’t Look At The Screen
سمارٹ فونز نے ہماری زندگی مزید آسان کر دی ہے۔گوگل پلے سٹور اور  کروم ویب سٹور پر بے شمار ایسی ایپلی کیشنز اور ایکسٹینشنز ہیں جو ہماری کارکردگی کو بڑھاتی ہے۔
سمارٹ فون اور کمپیوٹر پر ہم بہت سے وقت دیگر کاموں کے ساتھ فلمیں دیکھنے یا گیمز کھیلنے پر صرف کرتے ہیں۔
ایسے میں ہم آپ کو ایسی ایپلی کیشن اور ایکسٹینشن کے بارے میں بتاتے ہیں جو فلم دیکھتے ہوئے آپ کا لطف دوبالا کر دیں گی۔ فیس پاز ایسی اینڈروئیڈ ایپلی کیشن ہے، جس کے انسٹال ہونے کے بعد آپ جیسے ہی موبائل سے نظریں ہٹائیں گے، موبائل سکرین پر چلنے والی گیم یا فلم رک جائے گی اور دوبارہ سکرین کی طرف دیکھنے پر فلم یا گیم دوبارہ چلنے لگی گی۔

فیس پاز اصل میں  تیز رفتار ایپ لانچر ہے، جس سے صارفین اپنی پسندیدہ ایپس کو  فیس پاز میں براہ راست اور آسانی سے چلا سکتے ہیں، جس کے بعد اس ایپ کو چلانے اور روکنے کے لیے آپ کو سمارٹ فون کی طرف دیکھنا یا نہ دیکھنا ہی کافی ہوگا۔

(جاری ہے)


اس ایپلی کیشن کا سائز بہت کم یعنی 3 ایم بی ہے۔ یہ ایپ تمام ویڈیو اور میوزک سٹریمنگ، جیسے سپوٹیفائی اور یوٹیوب کے ساتھ کام کرتی ہے۔اینڈروئیڈ صارفین  اس ایپلی کیشن کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کروم ویب سٹور پر ایک تجرباتی ایکسٹینشن بھی موجود ہے، جسے انسٹآل کرنے کے بعد آپ جیسے ہی براؤزر سے نظریں ہٹائیں گے، یوٹیوب پاز ہو جائے گا۔ اس ایکسٹینشن کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras