Firefox Addon to take Facebook Post Screenshot with Comments, Replies

فیس بک پوسٹ کا تمام کمنٹس اور رپلائیز کے ساتھ سکرین شاٹ لینے کے لیے زبردست فائرفاکس ایڈون

Firefox Addon To Take Facebook Post Screenshot With Comments, Replies
فیس بک پوسٹ سکرین شاٹ ایک اوپن سورس فائر فاکس ایکسٹینشن ہے۔اسے انسٹال کرنے کےبعد کسی  بھی فیس بک پوسٹ کا  تمام کمنٹس اور رپلائیز کے ساتھ سکرین شاٹ لینا کافی آسان ہوجاتا ہے۔اس کے بغیر سکرین شاٹ لینے کے لیے صارفین کو پہلے تمام  کمنٹس اور اُن کے رپلائی ظاہر کرنے پڑتے ہیں جبکہ اس ایکسٹینشن کے انسٹال کرنے کے بعد صارفین کو  پوسٹ کے  ڈراپ ڈاؤن مینو  سے  Save Screenshot کا آپشن منتخب کرنا پڑے گا۔

(جاری ہے)

اگر آپ چاہتے ہیں کہ سکرین شاٹ میں صرف پوسٹ اور ٹیکسٹ ہی نظر آئے، صارفین کےنام یا پروفائل فوٹو نظر نہ آئیں تو آپ مینو سے Save anonymous screenshot کا انتخاب کر سکتے ہیں۔
اس ایکسٹینشن سے پیج، گروپ اور صارفین کی ٹائم لائن پر موجود پوسٹس کے سکرین شاٹ لیے جا سکتے ہیں۔

صارفین یہاں کلک کر کے اسے سورس کوڈ سے انسٹال کر سکتے ہیں  یا یہاں کلک کرکے فائر فاکس ایڈون سٹور سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras