Firefox latest browser has built in instant messaging

فائر فاکس کے تازہ ترین ورژن میں بلٹ ان انسٹنٹ میسجنگ کا فیچر ہے

Firefox Latest Browser Has Built In Instant Messaging

موزیلا نے ڈیسک ٹاپ اور اینڈریوڈ کے لیے فائرفاکس 41 جاری کر دیا ہے۔یہ پہلا براؤزر ہے جس میں بلٹ ان انسٹنٹ میسجنگ کی سہولت شامل ہے۔ آئی ایم کا فیچر ابھی صرف ڈیسک ٹاپ ورژن کے لیے استعمال کیا جا سکتاہے۔اس فیچر سے ونڈوز، میک اور لینکس کے صارفین ہیلو ویڈیو کال استعمال کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

ہیلو ویب آر ٹی سی سپورٹ کی وجہ سے موزیلا کے صارفین اسے استعمال کر سکتے ہیں، جب یہ اوپیرا یا کروم کو سپورٹ کرے گا تو فائرفاکس کے صارفین کروم کے صارفین سے بھی چیٹنگ کر سکیں گے۔
فائر فاکس کا یہ فیچر اُن لوگوں کے لیے یقیناً فائدہ مند ہے جو دوران سفر نیٹ کیفے میں سکائپ وغیرہ استعمال نہیں کر سکتے۔

ہیلو کے صارفین ڈیسک ٹاپ پر پروفائل فوٹو سیٹ کر کے یہ بھی دیکھ سکتے ہیں کہ وہ کس سے بات کر رہے ہیں۔اینڈریوڈ صارفین نئے ورژن میں گوگل اور بنگ وغیرہ کو ایک ساتھ استعمال کر سکتے ہیں۔بک مارکس کےفیچر کو بھی کافی بہتر بنایا گیا ہے۔فائر فاکس ڈیسک ٹاپ اور اینڈریوڈ اب دونوں ہی صحیح طرح سے ایم پی 3 فائلز کو چلا سکتے ہیں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras