Folding at Home Android app now fights cancer while you sleep

اپنے سمارٹ فون سے بیماروں کی مدد کریں

Folding At Home Android App Now Fights Cancer While You Sleep

دوسروں کی ذرا کی بھی مدد کر کے دل خوشی سے بھر جاتا ہے، کسی کا سودا سلف لا دینا، کسی کو سڑک پار کرا دینا، کسی کا سامان اٹھا لینا ایسے کام ہیں جو دیکھنے میں بہت چھوٹے ہیں مگر روح کو سکون مہیا کرتے ہیں۔ اگر آپ کے پاس دوسروں کی مدد کرنے کے اتنے زیادہ مواقع نہیں تو خوش ہو جائیں۔

اب آپ سوکر بھی دوسروں کی مدد کر سکتے ہیں، مگر اس کے لیے آپ کے پاس اینڈریوڈ سمارٹ فون ہونا ضروری ہے۔
سونی نے اینڈریوڈ کے لیے فولڈنگ ایٹ ہوم( Folding@Home) کے نام سے اپنی ایپلی کیشن کو اپ گریڈ کیا ہے، جس کے بعد صارفین اپنے سمارٹ فون کی پروسیسنگ پاور کو مختلف بیماریوں جیسے الزائمر، چھاتیوں کے سرطان، پارکنسن وغیرہ علاج کی تحقیق میں استعمال کر سکتے ہیں، یہ تحقیق سٹینفورڈ یونیوررسٹی میں مستقل جاری رہتی ہے۔

(جاری ہے)

صارفین کو صرف یہ کرنا ہوگا کہ اپنے سمارٹ فون کوچارج رکھیں اور وائی فائی آن رکھیں، آپ کا سمارٹ فون مستقل بنیادوں پر طبی تحقیق میں استعمال ہوتا رہے گا۔ بہتر یہ ہے کہ جب آپ سو رہے ہوں موبائل کی وائی فائی کو آن رکھیں، بس آپ سوتے رہیں اور طبی تحقیق ہوتی رہے گی۔

یہ ایپلی کیشن آپ کے گوگل اکاؤنٹ سے مربوط ہو جاتی ہے، جس کے بعد آپ کے تعاون پر آپ کو بیج کی طرح کے ایوارڈ ملتے ہیں۔
اینڈریوڈ صارفین اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras