Full specs leak for upcoming Samsung Galaxy S6 Active

سام سنگ گلیکسی ایس 6 ایکٹیو کی تفصیلات

Full Specs Leak For Upcoming Samsung Galaxy S6 Active

سام سنگ نے ابھی تک سام سنگ گلیکسی ایس 6 ایکٹو(Samsung Galaxy S6 Active) کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا۔اس کے بارے میں سب سے پہلی معلومات اس کے ماڈل نمبر ایس ایم-جی 890 کے حوالے سے سامنے آئیں۔ پھر پتہ چلا کہ اس کا سکرین سائز 5.5 انچ ہوگا۔ نئی اطلاعات یا افواہوں نے تو اس سمارٹ فون کی تمام معلومات ہی دے دی ہیں۔

پچھلی اطلاعات کے برعکس اس سمارٹ فون کی سکرین 5.1 انچ کیو ایچ ڈی (2,560x1,440) کی ہوگی ۔یہ سمارٹ فون گلیکسی ایس 5 ایکٹو(تصویر اوپر) کا جانشین ہوگا۔ اس میں وہی ہارڈ وئیر لگا ہو گا جو سام سنگ گلیکسی ایس 6 اور سام سنگ گلیکسی ایس 6 ایج میں ہے۔
اس کا پراسیسر اگزینوس 7420 ایس او سی ہو گا۔ اس میں ریم 3 جی بی کی جبکہ سٹوریج 32 جی بی ہو گی۔ رئیر کیمرہ 16 میگا پکسل اور فرنٹ 5 میگا پکسل ہوگا۔

(جاری ہے)

اس سمارٹ فون کی بیٹری کافی دھانسو ہوگی۔ اس میں 3500 ایم اے ایچ کی بیٹری لگائی گئی ہے۔

جو گلیکسی نوٹ 4 فیبلٹ سے بھی زیادہ ہے۔بڑی بیٹر کی وجہ سے اس کا سائز سام سنگ گلیکسی ایس 6 سے بڑا ہوگا۔ اسکا سائز 143.4 x 70.5 x 6.8ملی میٹر کے مقابلے میں 146.9 x 73.6 x 8.8ملی میٹر ہوگا۔گلیکسی ایس 6 ایکٹیو کے بارے میں یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ اس کی بیٹری ریموایبل ہو گی اور اس میں مائیکرو ایس ڈی کارڈ سلاٹ کی سپورٹ بھی شامل ہوگی ۔

سام سنگ گلیکسی ایس 6 ایکٹیوکے ماڈل نمبر SM-G890A کو اے ٹی اینڈ ٹی فروخت کرے گا۔ نئے آنے والے ماڈل کا نمبر SM-G890x ہو گا۔ آخری حرف کی جگہ علاقے یا کیرئر کی بنیاد پر دوسرا لفظ شامل ہو گا۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras