Galaxy S5 full review before launch

سامسنگ گلیکسی ایس 5 کا تفصیلی جائزہ

Galaxy S5 Full Review Before Launch

حتمی ریلیز سے پہلے گلیکسی ایس 5 کا تفصیلی جائزہ سامنے آگیا ہے۔ اس جائزے میں فون میں شامل کیے گئے نئے فیچرز ، فون کی کارکردگی اور کس طرح سے یہ اپنے خریفوں سے مقابلہ کرے گا سب شامل ہے۔
سب سے پہلے اس کے ڈیزائن کے بارے میں بات کرتے ہیں ۔

دیکھنے میں یہ کافی حد تک ایس 4 سے ملتا جلتا ہے مگر اس کی ایک خاصیت جو اس کو ایس 4 سے جدا کرتی ہے وہ ہے اس کا واٹر ریزسٹنٹ ہونا ہے۔ جیسا کہ آپ دے گئی تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح یہ فون بغیر کسی قسم کا نقصان اٹھائے کچھ ٹائم کے لیے پانی میں رہ سکتا ہے۔
اگرچہ سامسنگ کی طرف سے یہ بات بالکل واضح کردی گئی ہے کہ یہ فون واٹر ڑیزسٹنٹ ہے نا کہ واٹر پروف۔
اگر اس کا مقابلہ اس سامسنگ کے دوسرے ہینڈ سیٹ سے کیا جائے تو اس کا ڈسپلے بھی کافی بہتر نظر آرہا ہے۔

(جاری ہے)

ایس 4 کے مقابلے میں اس میں رنگوں کی درستگی بھی کافی بہتر ہے۔


16 میگاپکسل کیمرہ نئی آئی ایس او سیل سینسر ٹیکنالوجی کے ساتھ، نیا سنیپ ڈراگن 801 پروسیسر، 3 جی بی ریم بھی اس میں شامل ہونگے۔
سننے میں آرہا ہے کہ 16 میگاپکسل کیمرہ ہونے کے باوجود بھی تصویر کشی میں کچھ خاص فرق سامنے نہیں آئے گا۔ان باتوں میں کتنی سچائی ہے یہ تو تبھی پتہ چلے گا جب یہ فون مارکیٹ میں دستیاب ہوگا۔ہم اس فون کے بارے میں آپ کو اپ ڈیٹ کرتے رہیں گے۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras