Galaxy S5 will have kids mode

گلیکسی ایس 5 میں بچوں کا موڈ شامل ہوگا

Galaxy S5 Will Have Kids Mode

سامسنگ نے ونڈوز موبائل کی نقل کرتے ہوئے اپنے نئے فون گلیکسی ایس 5میں بچوں کیلئے ’’ کڈز موڈ ‘‘ کا نیا اضافہ شامل کیا ہے، جو آپ کے بچے کے فون کے استعمال پر بہت کم فیچرز اور فنکشن دکھائے گا، جس سے آ پ کی سیٹنگز محفوظ رہیں گی۔

اور کال کرنے کی سہولت بھی محدود ہو جائے گی۔
کڈز موڈ کی بدولت آپ اپنے بچے کو اپنا گلیکسی ایس 5 دیتے ہوئے وقت کا پابند بنا سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

کڈز موڈ کی مدد سے آپ کسی بھی ایپ، سیٹنگ اور بچوں کے استعمال میں رہنے والے کچھ خاص نمبروں پر پن نمبر سیٹ کر کے کنٹرول خاصل کر سکتے ہیں۔

اس کے علاوہ کسی بھی خاص گیم یا ایپ پر وقت کی معیاد کو بھی کنٹرول کر سکتے ہیں۔
گلیکسی ایس 5 کے منظرعام پر آنے کے بعد اس کے بارے میں مزید جاننے کا موقع ملے گا۔امید ہے کہ اگلے ہفتے میں بارسلونا میں ہونے والے موبائل ورلڈ کانگریس میں اس کو متعارف کروا دیا جائے گا۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras