General Mobile 4G Dual Android One smartphone

جنرل موبائل 4 جی ڈوئل، ایک خوبصورت اینڈروئیڈ ون سمارٹ فون

General Mobile 4G Dual Android One Smartphone

پچھلے ماہ ہی آن لائن میگا سٹور Daraz.pk نے اعلان کیا تھا کہ  20جون کے موبائل ویک کے دوران اپنے آن لائن سٹور پر  جنرل موبائل 4جی ڈوئل  اینڈروئیڈ ون کی فروخت  کے لیے اس نے  جنرل موبائل سے پارٹنر شپ کی ہے۔
جنرل موبائل 4جی ڈوئل وہ پہلا  اینڈروئیڈ ون سمارٹ فون ہے، جس میں اینڈروئیڈ کا تازہ ترین ورژن  اینڈروئیڈ 6.0.1 مارش میلو انسٹال ہے۔

اس فون کی پیمائش 140.5 x 69.75 x 9.3ملی میٹر اور وزن 135گرام ہے۔ 5انچ ایچ ڈی ڈسپلے ، کورنگ گوریلا گلاس 4 کے ساتھ اس ڈیوائس میں سنیپ  ڈریگن 8916 چپ سیٹ، 1.2گیگا ہرٹز ایکس 4 (64 بٹ)پروسیسر ہے۔

(جاری ہے)


جنرل موبائل موبائل 4جی ڈوئل اینڈروئیڈ ون کا کیمرہ سیٹ اپ بھی کافی زیردست ہے۔

ڈیوائس کا رئیر کیمرہ ڈوئل ایل ای ڈی کے ساتھ 13 میگا پکسل اور فرنٹ کیمرہ 5 میگا پکسل ہے۔ اس ڈوئل سم ڈیوائس اور 4جی ایل ٹی ای ان ایبل ڈیوائس میں 2500 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے ۔2جی بی ریم کی اس ڈیوائس  کی انٹرنل سٹوریج 16 جی بی ہے، جسے مائیکروایس ڈی کارڈ سے بڑھایا بھی جا سکتا ہے۔
Daraz.pk پر دستیاب اس سمارٹ فون کی قیمت 13999 روپے ہے۔اس سمارٹ فون کی مزید تفصیلات اور فیچرز  ذیل میں دئیے گئے ویڈیو ریویو میں دیکھیں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras