Gillette's new razor adds heating instead of more blades

جیلٹ کے نئے ریزر میں مزید بلیڈز کی بجائے حرارت شامل کی گئی ہے

Gillette's New Razor Adds Heating Instead Of More Blades
جیلٹ لیب نے ایک نیا ریزر متعارف کرایا ہے جس میں  مزید بلیڈز شامل کرنے کی بجائے ، اس میں حرارت شامل کی کی گئی ہے۔ہیٹڈ ریزر(Heated Razor) میں ایک سنہرے رنگ کی ایک دھاتی بار شامل کی گئی ہے جو ایک سیکنڈ میں ہی گرم ہو جاتی ہے ۔ یہ دھاتی بار 110 ڈگری فارن ہائیٹ تک گرم ہو کر شیونگ فوم یا جیل یا لیدر سوپ کو بھی گرم کردیتی ہے اس کے بعد جلد پر اپنا کام  شروع کرتی ہے۔

کمپنی کےتجربات کے مطابق یہ  جلد کو، ریزر کو گرم پانی ڈبو کر جلد پر پھیرنے سے زیادہ گرم کرتا ہے۔

(جاری ہے)

ریزر میں حرارت کے لیےدو مختلف سیٹنگ (113 اور 122 فارن ہائیٹ) ہیں۔ اس ریزر کے ساتھ اس کا اپنا چارجنگ سٹینڈ بھی ہے۔
5 بلیڈز کے اس حرارت والے ریزر کی قیمت 160 ڈالر ہے۔

کمپنی پہلے اس ریزر کو آن لائن اور پھر سٹورز پر فروخت کرے گی۔
اکتوبر 2018 میں کمپنی نے انڈیگو پر اس کی فروخت کی مہم شروع کی تھی۔ مہم میں ہدف سے 492 فیصد رقم جمع ہوئی۔ اس ریزر کو بنانے میں 24 ماہ لگے ہیں۔ ابتدائی طور پر خریدنے والے صارفین کو یہ فروری میں فراہم کیا جائےگا جبکہ دیگر صارفین کے لیے اس کی دستیابی کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras