Gold and diamond encrusted iPhone

سونے اور ہیروں سے بنا آئی فون 5 ،آپ بھی خرید سکتے ہیں!

Gold And Diamond Encrusted IPhone

Alchemist London کی ٹیم نے ایک خوبصورت آئی فون تشکیل دیا ہے، جو سونے ، ہیروں اور قیمتی پتھروں سے مزین ہے۔ اس ایک موبائل کی قیمت 1 ملین ڈالر ہے، یعنی تقریباََ دس کروڑ روپے۔۔۔ اس کروڑ پتی فون کو بنانے میں 5 مہینے کا وقت لگا اور ایسے صرف دو فون بنائے گئے ہیں۔



فون کی سائیڈیں، پچھلا پینل اور ہوم بٹن کو 24 کیرٹ سونے سے بنایا گیا ہے۔پچھلے حصہ پر ایپل کا نشان بنانے کے لیے 53 ہیرے جوڑے گئے ہیں۔ہوم بٹن کے لیے 2 کیرٹ ہیرا استعمال کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

باقی فون میں 1,600 بلا نقص ہیرے جو کہ 16 کیرٹ کے برابر ہیں استعمال کیے گئے ہیں۔

2 ملین ڈالر کے یہ دو آئی فون لندن میں بیچے جائیں گے ۔

سونے اور ہیروں‌سے مزید آئی فون

    اگر ملین ڈالر آپ کے لیے کچھ کم رقم ہے تو آپ 15.3 ملین (15کروڑ پاکستانی روپے)کا آئی فون 5 بھی خرید سکتے ہیں جس کے ہوم بٹن پر زیادہ بڑا ہیرا جڑا گیا ہے۔ دنیا کے اس مہنگے ترین فون کی مزید معلومات یہاں پر پڑھئیے۔

    Browse More News

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

    ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras