Google addresses security flaw in Android

اینڈرائیڈ ڈیوائسس سے صارفین کا ڈیٹا چرانے والا ’’بگ‘‘ پکڑا گیا

Google Addresses Security Flaw In Android

فائر آئی نیٹ ورک سیکیورٹی کمپنی کے مطابق گوگل نے اینڈرائیڈ کے لیے سیکیورٹی پیچ متعارف کروایا ہے جس کا مقصد اس سیکیورٹی خلا کو پر کرنا ہے جس کی وجہ سے ہیکرز کی بنائی گئی اپلیکیشنز ویب سائیٹس کی طرف صارف کو مبذول کراتیں ہیں اور ان کا ذاتی ڈیٹا چراتیں ہیں۔


اور مختلف بیرونی ویب سائیٹس کے ذریعے خودکار طریقے سے صارف کا ڈیٹا جیسے تصاویر، ویڈیوز وغیرہ چرانے لگتی ہیں۔یہ نقص اینڈائیڈ 4.4.2 کے تمام ورزنز پر اثر انداز ہو رہا ہے۔

(جاری ہے)


قابلِ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہPermissions اینڈرائیڈ کے لیے نارمل ہیں، اس کا مطلب ہے کہ صارف کی اجازت کے بغیر ہی یہ ایپس خودبخود یہ اجازت حاصل کر لیتی ہیں اور صارف کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے Iconsتبدیل کر لیتی ہیں۔

جس کے بعد انہیں ٹیپ کرنے سے صارف کی ذاتی معلومات اکٹھا کر لیں جاتیں ہیں۔
اکتوبر 2013 میں فائر آئی نے یہ سیکیورٹی نقص دریافت کر لیا تھا ۔ فروری میں گوگل نے اس نقص کو دور کرنے کے لیے کام شروع کر دیا تھا اور اب حال ہی میں اس کو اپنے پارٹنر اینڈرائیڈ کے سپرد کر دیا ہے۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras