Google Chrome Remote Desktop is now available on Android

اینڈرائیڈ کے ذریعے دنیا بھر میں موجود اپنے کمپیوٹرکو کنٹرول کرنے کی سہولت متعارف

Google Chrome Remote Desktop Is Now Available On Android

گوگل کی کروم ریمورٹ ڈیسک ٹاپ سروس اب اینڈرائیڈ ڈیوائسس میں دستیاب ہے۔یہ ایپ گوگل پلے سٹور سے ڈاؤنلوڈ کی جا سکتی ہے۔
گوگل ریمورٹ ڈیسک ٹاپ کی بدولت آپ کسی بھی کمپیوٹر کو دنیا بھر میں کہیں سے بھی کنٹرول کر سکتے ہیں، اور اسے استعمال کر سکتے ہیں۔

اسکے علاوہ اپنے دوست احباب کی مدد بھی کر سکتے ہیں، یعنی اگر کسی دوست یا فیملی ممبر کا کمپیوٹر خراب ہو جائے تو آپ با آسانی اسکے کمپیوٹر میں بذریعہ انٹرنیٹ داخل ہوکر اس کے نقص درست کر سکتے ہیں۔

اینڈرائیڈ گوگل کروم ڈیسک ٹاپ

    پہلے یہ عمل صرف ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرز کی مدد سے ہی ممکن تھا۔

    لیکن اب گوگل نے اسے اینڈرائیڈ موبائل فونز اور ٹیبلیٹ کے لئے بھی بطور اپلیکیشن جاری کر دیا ہے۔

    (جاری ہے)

    یعنی اب آپ اپنی موبائل ڈیوائس کے ذریعے اپنے گھر، دفتر، یا دوست احباب کے کمپیوٹر میں داخل ہو سکتے ہیں۔
    کروم ریمورٹ ڈیسک ٹاپ کی اینڈرائیڈ ڈؤائسس میں سیٹنگ کا عمل نہایت آسان ہے۔

    آپ کو کروم ویب سٹور میں موجود ایپ کی مدد سے ونڈوز اور میک کمپیوٹر میں رسائی حاصل کرنے کے لیے ریمورٹ کو اینیبل کرنا ہوگا۔اور آپ دونوں ڈیوائسس کے درمیان رابطہ قائم کر لیں گے۔ گوگل اس ایپ کو آئی او ایس کے لیے بھی جاری کرنے کا ارادہ رکھتا ہے جوکہ اس سال کے آخر تک ممکن ہے۔

    آپ نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے اینڈرائیڈ کیلئے یہ ایپ ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔

    اپلیکیشن ڈائونلوڈ کرنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

    Browse More News

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

    ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras