Google Keyboard for Android becomes Gboard

گوگل کی بورڈ اب جی بورڈ ہوگیا

Google Keyboard For Android Becomes Gboard

گوگل نے کئی ماہ پہلے آئی او ایس صارفین کے لیے جی بورڈ(کی بورڈ) متعارف کرایا تھا۔ اب اینڈروئیڈ صارفین بھی جی بورڈ کو استعمال کر سکیں گے۔ گوگل نے اپنی گوگل کی بورڈ ایپلی کیشن کے 6.0 ورژن کو جی بورڈ برانڈ کے طور پرا پ ڈیٹ کیا ہے۔

پلے سٹور پر اگرچہ ایپلی کیشن کا نام اور ڈسکرپشن پرانا ہی ہے مگر ایپلی کیشن اپ ڈیٹ کر دی گئی ہے اور جن صارفین کے پاس اپ ڈیٹڈ ایپلی کیشن نہیں ہے اُن کے پاس بھی ایک ہفتے تک اپ ڈیٹ ہو جائےگی۔جی بورڈ میں سیٹنگ سے نمبروں کی قطار الگ سے بھی فعال کی جا سکتی ہے۔
جی بورڈ کی ایک اہم خصوصیت ایک ساتھ تین زبانوں میں ٹائپ کرنا ہے۔ اس سے پہلے یہ فیچر صرف SwiftKey میں ہی تھا۔
اس کی بورڈ میں گیسچر ٹائپنگ کا نام بدل کر گلائیڈ ٹائپنگ کر دیا ہے اور ایموجیز کے پینل کی ترتیب بھی بدل دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

کی بورڈ میں GIF کا بٹن ہمیشہ فعال رہتا ہے مگر اُن ایپلی کیشن میں غیر فعال ہو جاتا ہے جن میں کی بورڈ سے GIFڈالنے کی سپورٹ نہیں ہوتی۔
اس ایپلی کیشن کو انسٹال کرنے کے لیے اینڈروئیڈ صارفین یہاں کلک کریں۔
آئی او ایس صارفین جی بورڈ کو انسٹال کرنے کے لیےیہاں کلک کریں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras