Google launches its Facetime like Duo video calling app

گوگل نے فیس ٹائم کی طرح کی اپنی نئی ایپ گوگل ڈواؤ لانچ کر دی

Google Launches Its Facetime Like Duo Video Calling App

گوگل نے اپنی آئی /او کانفرنس میں گوگل ڈواو کو متعارف کرایا تھا۔گوگل نے اب اس کراس پلیٹ فارم فری ویڈیو کالنگ ایپ کو اینڈروئیڈ اور آئی او ایس کے لیےجاری کر دیا ہے۔اس ایپلی کیشن سے صارفین کسی کے ساتھ بھی ون آن ون ویڈیو کال کر سکیں گے۔

اس ایپلی کیشن کا ایک اہم فیچر Knock Knock کا ہے، اس فیچر سے صارفین کال اٹھانے سے پہلے ہی کالر کو دیکھ سکیں گے۔
یہ ایپلی کیشن صارفین کے انٹرنیٹ کنکشن کی رفتار کو مدنظر رکھ کر خود بخود مناسب ویڈیو ریزولوشن سیٹ کر دیتی ہے۔
اس کے علاوہ ایپلی کیشن تمام کالز کو انکرپٹ بھی کرتی ہے۔
گوگل میسجنگ ایپلی کیشن کے میدان میں کافی دیر سے داخل ہوا۔ اس سے پہلے مائیکروسافٹ سکائیپ اور فیس بک میسنجر مارکیٹ کے اچھے خاصے شیئر پر قابض ہے۔

(جاری ہے)

گوگل کو صارفین کی تعداد بڑھانے کے حوالے سے ابھی خاصا صبر کرنا ہوگا۔


یہ ایپلی کیشن ابھی محدود صارفین کےلیے لانچ ہوئی ہوئی ہے۔ تمام دنیا کے صارفین کے لیے اسے چند ہفتوں میں لانچ کر دیا جائے گا۔
اس ایپلی کیشن کی گوگل پلے سٹور پر رجسٹریشن یا ڈاؤن لوڈ کےلیے یہاں کلک کریں۔
اس ایپلی کیشن کی ایپ سٹور پر رجسٹریشن یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras