Google launches Podcast app for Android

گوگل نے اینڈروئیڈ پر پوڈ کاسٹ ایپ لانچ کر دی

Google Launches Podcast App For Android

گوگل نے اینڈروئیڈ کےلیے پوڈ کاسٹ ایپ گوگل پوڈ کاسٹ لانچ کر دی ہے۔ یہ ایپ گوگل کا تجویز کردہ الگورتھم استعمال کرتےہوئے لوگوں کو پرسنلائزڈ پوڈ کاسٹ چینل تجویز کرے گی۔ اس ایپلی کیشن کے اجراء سے پہلے پوڈ کاسٹ تھرڈ پارٹی ایپس اور گوگل پلے میوزک کے ذریعے دستیاب تھیں۔


گوگل نے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ گوگل پوڈ کاسٹ کا مقصد لوگوں کےسننے کےلیےپوڈ کاسٹ کے تلاش کے عمل کو آسان بنانا ہے۔

(جاری ہے)


اس ایپلی کیشن کےلانچ کے دن ہی اس میں 20 لاکھ پوڈ کاسٹس دستیاب تھیں۔مستقبل میں گوگل اس ایپلی کیشن میں مصنوعی ذہانت کا استعمال کرے گا َ۔

ایپ میں جہاں بہت سے فیچرز ہیں، وہاں ایک فیچر پوڈ کاسٹ میں کلوزڈ کیپشن شامل کرنے کا ہے۔ اس سے آپ پوڈ کاسٹ سنتے ہوئے پڑھ بھی سکتے ہیں۔
پوڈ کاسٹ ایپ کو گوگل اسسٹنٹ کے ساتھ مربوط کیا گیا ہے۔ جس سے آپ پوڈ کاسٹ کو سرچ اور پلے کر سکتے ہیں۔
آپ اس ایپلی کیشن کو یہاں کلک کر کے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras