Google Now will wake reach bus stop

گوگل ناؤ آپ کو منزلِ مقصود پر پہنچنے پر مطلع کر دے گا

Google Now Will Wake Reach Bus Stop

بس اور ٹرین کا سفر بہت اچھا لگتا ہے اور اس کے لطف میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے جب اس سفر کے دوران گیم کھیلنے، کوئی کتاب پڑھنے یا پھر کچھ دیر آرام کرنے کی صورت میں کوئی آپ کو آپ کی منزل پر پہنچنے سے پہلے آپ کو مطلع کر دے۔
گوگل نے اب آپ کا یہ مسئلہ بھی حل کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

گوگل نے حال ہی میں’’گوگل ناؤ‘‘ میں ایسا فیچر متعارف کروایا ہے جس کی مدد سے آپ کے دورانِ سفر کو ئی بھی گیم کھیلنے کی صورت میں گوگل ایک پاپ اپPOPUP کی مدد سے آپ کو آپ کے سٹیشن کے آنے کی اطلاع دے گا۔ اگر آپ دورانِ سفر کوئی کتاب پڑھ رہے ہوں یا آرام کر رہے ہوں تو اپنے ہیڈ فون کو اپنی ڈؤائس کے ساتھ جوڑ کر کانوں پر لگا لیں اور بے فکر ہو کر کتاب پڑھیں یا آرام کریں، گوگل ناؤ آپ کو آپ کی منزل پر پہنچنے پر مطلع کر دے گا۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras