Google Photos adds the one editing feature you really wanted

گوگل نے گوگل فوٹوز میں ایک اہم فیچر متعارف کرا دیا

Google Photos Adds The One Editing Feature You Really Wanted

گوگل فوٹوز نے ایک نیا اور بہت اہم فیچر متعارف کرایا ہے۔ اب صارفین اصل تصویر میں خرابی کے ڈر کے بغیر ایڈٹنگ کر سکتے ہیں۔اس سے پہلے صارفین تصاویر کی ڈپلیکیٹ بنا کر اُن پر کام کرتے تھے، تاکہ کام غلط ہوجانے پر اصل تصویر موجود رہے۔

(جاری ہے)

تاہم اب گوگل نے Undo Edits کا بٹن متعارف کرا دیا ہے، جس کے بعد صارفین بے فکر ہوکر اصل تصویر میں ہی تبدیلیاں کر سکتے ہیں، اگر اصل تصویر میں کوئی کام غلط بھی ہوگیا تو undo کے بٹن کی وجہ سے اسے پہلے کی پوزیشن پر لایا جا سکتا ہے۔
اس فیچر سے فائدہ اٹھانے کےلیے بس سب سے اوپر دائیں جانب مینو بٹن پر کلک کریں تو Undo Edits کا بٹن فوراً ہی آپ کے سامنے ظاہر ہوجائے گا۔

اس فیچر کو گوگل پلے سٹور(یہاں کلک کریں) پر جاری کر دیا گیا ہے۔ ابھی یہ فیچر صرف اینڈروئیڈ صارفین کے لیے متعارف کرایا ہے، آئی او ایس صارفین کے لیے بھی اس فیچر کو جلد جاری کر دیا جائے گا۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras