Google Photos updated with new search customization and file management options

گوگل فوٹوز کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

Google Photos Updated With New Search Customization And File Management Options

گوگل نے گوگل فوٹوز کے لیے نئی اپ ڈیٹس متعارف کرا دی ہیں۔ گوگل نے ایپلی کیشن میں کئی تبدیلیاں اور اضافے کیے ہیں۔ اب نئی سرچ بار کی بدولت صارفین پہلے سے زیادہ تیزی اور آسانی کے ساتھ اپنے فوٹوز تلاش کر سکیں گے۔صارفین سرچ بار پر ٹیپ کریں اور تلاش کرنا شروع کر دیں یا سکرول ڈاؤن کر کے چہرے، مقامات اور فوٹو ٹائپ سے لائبریری کو کھنگال لیں۔

(جاری ہے)


مزید براں گوگل فوٹوز کے نئے فیچرز کی وجہ سے، اپنے فوٹو، موویز اور میوزک سے خود کار طور پر کسٹومائزڈ موویز اور سلائیڈ شو بنائے جا سکتے ہیں۔اس فیچر سے صارفین اپنے ٹرپ کی تصاویر کی ویڈیوز بہت آسانی سے بنا سکتے ہیں۔گوگل نے ڈیوائس فولڈر کو ری نیم کرنا اور ڈیلیٹ کرنا بھی آسان کر دیا ہے۔
نئے فولڈر، کاپی اور موونگ سے ایس ڈی کارڈ پر موجود ڈیٹا کا انتظام بھی کافی آسان ہوگیا ہے۔
صارفین یہاں کلک کرکے اپنی گوگل فوٹو ایپ کو اپ ڈیٹ کر سکتےہیں۔ گوگل جلد ہی آئی او ایس ایپلی کیشن کے لیے بھی اپ ڈیٹ متعارف کرائے گا۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras