Google Talkback screen reader application

گوگل ٹاک بیک: بہترین موبائل سکرین ریڈر

Google Talkback Screen Reader Application

ٹاک بیک ایک Accessibility سروس ہے۔اس کی مدد سے بصارت سے محروم یا بہت ہی زیادہ کمزور نظر والے افراد اینڈریوڈ ڈیوائس کو استعمال کر سکتے ہیں۔یہ ایک سسٹم ایپلی کیشن ہے جو بہت سے سمارٹ فون میں پہلے سے انسٹال ہوتی ہے مگر فعال نہیں ہوتی۔

نئے ورژن کی صورت میں اسے اپ ڈیٹ کیا جا سکتا ہے۔اس ایپلی کیشن کو فعال کرنے کے لیے
1. سیٹنگ میں جائیں۔
2. Accessibility میں جائیں
(اینڈریوڈ 3.2 یا پیشتر)
3. Accessibility کے چیک باکس کو ان ایبل کر دیں۔
4. ٹاک بیک کے چیک باکس کو ان ایبل کر دیں
(اینڈریوڈ 4.0)
3. ٹاک بیک کو منتخب کر کے سوئچ کو ان ایبل کر دیں
4. بیک کو سلیکٹ کریں اور ایکسپلور بائی ٹچ کو ان ایبل کر لیں
(اینڈریوڈ 4.1 اور جدید)
3. ٹاک بیک کو منتخب کریں اور سوئچ کو ان ایبل کر دیں

ایپلی کیشن کے فعال ہونے کے بعد اگر کسی بھی آئیکون پر انگلی رکھیں گے تو ٹاک بیک اس کا نام بتائے گا۔

(جاری ہے)

ایپلی کیشن کو چلانے کے لیے اس پر دو بار ٹیپ کرنا پڑے گا۔ لمبی فہرست کو سکرول کرنے کا طریقہ بھی بدل جاتا ہے۔فہرست کو سکرول کرنے کے لیے ایک کی بجائے دو انگلیوں کا استعمال کریں اور دو متوازی انگلیوں سے سکرول کریں۔
اگر کسی کے اینڈریوڈ سمارٹ فون میں یہ ایپلی کیشن پہلے سے انسٹال نہیں تو اسے انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras