Google will allow only latest OS in new Android devices

اب کوئی اینڈرائیڈ فون پرانے آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ فروخت نہیں ہو سکے گا!

Google Will Allow Only Latest OS In New Android Devices

گوگل کی طرف سے حال ہی میں جاری کیے گے ایک میمو کے مطابق گوگل فروری 2014 سے کسی بھی ایسے نئے اینڈرائیڈ فون کوآپریٹنگ سسٹم مہیا نہیں کرے گا جو اینڈرائیڈ کے پرانے ورزن پر کام کر رہے ہونگے۔
میمو کے مطابق جاری ہونے والے ہر پلیٹ فارم کے پاس ’’ جی ایم ایس‘‘ کی منظور کی گئی ونڈو ہوگی جو امتیازی طور پر نئے اینڈرائیڈ پلیٹ فارم کے جاری ہونے کے نو مہینے بعد بند ہو جائے گی۔

یہ جی ایم ایس، گوگل موبائل سروسز اور کور ایپس جیسے گوگل میپ اور گوگل پلے سٹور پر مشتمل ہوگا۔

(جاری ہے)

مینوفیکچرز کو سختی سے میمو پر عمل درآمد کرنا ہوگا۔
اینڈرائیڈ 4.4 آپریٹنگ سسٹم 512 ایم بی ریم یا اس سے زیادہ کی ریم کے ساتھ کام کرنے کے لیے ڈئزائن کیا گیا ہے۔

جو کم اور درمیانے رینج کے آپریٹنگ سسٹم بنانے میں استعمال ہوتا ہے۔اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے ایسا لگتا ہے کہ گوگل کو نئے فونز میں انیڈرائیڈ کے پرانے ورزنز کی ضرورت نہیں ہے۔
پاکستان اور دیگر ممالک میں مقامی موبائل کمپنیاں اینڈرائیڈ کے پرانے ورزن کے ساتھ موبائل فروخت کر رہی ہیں۔ اب انکے لئے لازم ہوگا کہ وہ بھی نئے اور جدید آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ ہی مارکیٹ میں اپنے فون اور ٹیبلیٹ فروخت کریں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras