Government on course to auction more 3G and 4G license in 2015

2015 میں حکومت نئے 3 جی اور 4 جی لائسنس جاری کرے گی

Government On Course To Auction More 3G And 4G License In 2015

ایک لمبے عرصے کے انتظار کے بعد حکومت پاکستان نے اپریل 2014 میں 3 جی اور 4 جی لائسنس جاری کیے تھے۔ حکومت کو توقع تھی کہ لائسنس کی نیلامی میں اسکی اچھی خاصی آمدن ہو جائے گی، مگر حکومت کی توقعات کے برعکس متوقع آمدن نہ ہو سکی۔ اب 2015 میں حکومت پاکستان مزید لائسنس جاری کرے گی۔


اس مقصد کے لیے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نےماہرین کی خدمات حاصل کرنے کے لیے ایک اشتہار بھی دیا ہے۔ اس سال یعنی 2015 میں ایسی سلاٹس کو فروخت کیا جائے تو جو پچھلے سال فروخت نہ ہو سکی ۔ اس دفعہ850 میگا ہرٹز اور 1800 میگا ہرٹز سپیکٹرم کی نیلامی ہونگی۔
اس سے ملک میں نیکسٹ جنریشن موبائل سروس کو فروغ حاصل ہوگا۔
پی ٹی اے کا اشتہار ایسے ماہرین کےلیے ہے جو ملک میں نیکسٹ جنریشن موبائل سروس کا اندازہ لگانےکےعلاوہ بیرون ملک سے پاکستان میں نئے سرمایہ کار بھی لا سکیں۔

(جاری ہے)


اپریل 2014 کی نیلامی کی طرح ہی پی ٹی اے ان دو سلاٹ کو سب سے زیادہ بولی دینے والے کو فروخت کرے گی۔

اپریل 2014 میں ہونے والی نیلامی میں حکومت کو1.112 ارب ڈالر کی آمدن ہوئی تھی جس میں سےحکومت کو اب تک 965 ملین ڈالر ہی مل سکے ہیں۔ دوموبائل فون یو فون اور ٹیلی نار نے ابھی حکومت کو 147 ملین ڈالر کی ادائیگی کرنی ہے۔ حکومت نے ہی دونوں کمپنیوں کے لیے اقساط کا ایک پروگرام متعارف کرایا تھا۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras