- Mobiles
- Mobile Prices
- Tips & Tricks
- Check Mobile Balance
- Mobile Balance Share Codes
- Recharge Mobile Balance Codes
- Advance Balance Loan Codes
- Call and SMS Block Codes
- Mobile Caller Tunes Codes
- Mobile Internet Packages
- Mobile Call Charges
- Check Mobile Number Codes
- Check Mobile Number Owner Code
- UAE Mobile Tricks
- Check UAE Mobile Sim Owner
- Check UAE Mobile Number
- UAE Caller Tunes
- Mobile Packages
- Urdu News
- Compare Mobiles
- SMS Messages
- Price Range
- More Specs
Here is how the Huawei P9 dual camera system works
ہوواوے پی 9 کے کیمرے کیسے کام کرتے ہیں؟
ہوواوے نے اپنا تازہ ترین فلیگ شپ پی 9(P9) لانچ کرا دیا ہے۔ اس موبائل کی سب سے اہم خصوصیت اس کے کیمرے ہیں ۔اس موبائل میں دو رئیر کیمرے نصب کیے گیے ہیں۔
ماضی میں بھی کچھ ڈیوائس میں دو رئیر کیمرے منظر عام پر آئے ہیں تاہم اُنہیں 3ڈی یا فوکس کی تبدیلی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
دونوں کیمرے کیا کام کریں گے؟
پی 9کے دونوں کیمرے دو الگ الگ کام کریں گے۔ایک کیمرے میں روایتی آر جی بی سنسر ہے، جس کا مطلب ہے یہ رنگین تصاویر لیتا ہے۔دوسرے میں مونو کروم سنسر ہیں جو صرف بلیک اینڈ وائٹ منظر کی تصویر بنائے گا۔
(جاری ہے)
شاید آپ کو بلیک اینڈ وائٹ سنسر کا سن کر حیرانی ہو۔ اگرچہ کیمرے سے بلیک اینڈ وائٹ تصاویر بھی لی جا سکتی ہیں مگر ان کیمروں کا مقصد منظر کے بارے میں زیادہ سے زیادہ معلومات جمع کرنا ہے، جنہیں پراسس کر کے کیمرہ بہترین تصویر بناتا ہے۔
ہوواوے کا دعویٰ ہے کہ پی 9 ایپل کے آئی فون 6 ایس کے مقابلے میں 270 فیصد اور گلیکسی ایس 7 سے 70فیصد زیادہ روشنی کی منظر کشی کرتا ہے۔
دونوں کیمرے ایک ساتھ کیسے کام کریں گے؟
پی 9کے دونوں کیمرے ایک ساتھ تصویر لیں گے، جس کے بعد پی 9 ان دونوں سے ایک تصویر بنائے گا۔ دونوں تصویروں سے بنائی گئی ایک تصویر ایک کیمرے کی تصویر سے بدرجہا بہتر ہوگی۔ دونوں کیمروںمیں زیادہ اہم کام تو آر جی بی یعنی رنگین کیمرے کا ہےلیکن کلر انفارمیشن کو مونوکروم کیمرے کی معلومات سے ملا کر جو تصویر بنے گی وہ ایک آر جی بی کیمرے کی تصویر سے سائز اور کوالٹی میں بہتر ہوگی۔
صرف ایک ہی کیمرہ کیوں استعمال نہیں کیا گیا ؟
بہتر تصاویر کے لیے ضروری ہے کہ سمارٹ فونز میں اچھا اور بڑا کیمرہ لگایا جائے، تاہم سمارٹ فون کے چھوٹے ہوتے سائز کی وجہ سے ہوواوے نے بہتر سمجھا کہ ایک کی بجائے 2 کیمرے لگا کر ان سے بہترمعیار کی تصویر حاصل کی جائے۔
پی 9 کے کیمرہ میں Leica کی کتنی سپورٹ ہے؟
لیکا(Leica) کے کیمرے 7ہزار ڈالر میں فروخت ہوتے ہیں، اپنے معیار کے اعتبار سے یہ یقیناً بہت بہترین ہوتے ہیں ۔ لیکا اور ہوواوے کے درمیان شراکت داری کا ایک معاہدہ بھی ہوا ہے، تاہم اس شراکت داری کا مقصد فون میں لیکا کے سنسر لگانا نہیں ہے۔ لیکا نے ہوواوے کو سنسر ڈویلپمنٹ میں مدد دی ہے، اس وجہ سے ہوواوے کی کیمروں پر لیکا سرٹیفائیڈ بھی لکھا ہوتاہے۔
کیا دو کیمرے سمارٹ فون کو سست کر دیں گے؟
بظاہر پی 9 کے دو کیمروں سے اس کی رفتار کے سست ہونے کی کوئی وجہ سمجھ نہیں آتی۔ہوواوے ڈیوائس میں سپیڈ کے لیے الگ سے depth processor استعال کر رہا ہے۔یہ پروسیسر فوکس کو سافٹ وئیرز پر انحصار کرنے والےکیمرے کی نسبت 200فیصد زیادہ تیز رفتاری کے ساتھ کیلکولیٹ کر سکتا ہے، اس لیے کہا جا سکتا ہے کہ پی 9 میں دو کیمرے ہونے کے باوجود اس کی رفتار سست نہیں ہوتی۔
ڈیوائس میں ملٹی پل موڈ کیوں ہیں؟
پی 9 منظر کشی کےلحاظ سے موڈ ستعمال کرتا ہے۔قریب کے مناظر کے لیے پی 9 لیزر فوکس استعمال کرتا ہے۔ یہ معیاری تیکنیک بہت سے سمارٹ فونز میں استعمال ہوتی ہے۔اس میں ڈیوائس دیکھتی ہے کہ لیزر کتنی دیر میں ٹارگٹ تک پہنچ کر واپس آتی ہے۔ اس سے ٹارگٹ کی کیمرے سے دوری کا پتہ چلتا ہے۔ دور کے مناظر میں پی 9 دیکھتا ہے کہ کس چیز کو فوکس کیا جائے۔فوکس کے دونوں موڈز کام نہ کریں تو ڈوائس کنٹراسٹ ڈیٹیکشن کو استعمال کرتی ہے، جونسبتاً سست ہوتا ہے۔
Browse More News
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple outs $99 HomePod Mini with big sound and Siri smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple iPhone 12 and 12 mini are official with OLED displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple iPhone 12 Pro and Pro Max unveiled with 5G, larger screens, improved cameras
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple unveils new iPad Air with A14 Bionic chipset, refreshes entry-level iPad too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 and Watch SE are official
کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا
Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording
شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا
Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery
ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا
LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera
میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی
Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865
ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے
Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet
ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے
LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735
ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا
Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras
News Types
Mobile Brands
Search Mobiles
- Search By Price
-
Search By Camera
- 2MP Camera Mobiles
- 3MP Camera Mobiles
- 4MP Camera Mobiles
- 5MP Camera Mobiles
- 6MP Camera Mobiles
- 7MP Camera Mobiles
- 8MP Camera Mobiles
- 9MP Camera Mobiles
- 10MP Camera Mobiles
- 11MP Camera Mobiles
- 12MP Camera Mobiles
- 13MP Camera Mobiles
- 14MP Camera Mobiles
- 15MP Camera Mobiles
- 16MP Camera Mobiles
- 17MP Camera Mobiles
- 18MP Camera Mobiles
- 19MP Camera Mobiles
- 20MP Camera Mobiles
- 21MP Camera Mobiles
- 22MP Camera Mobiles
- 23MP Camera Mobiles
- 24MP Camera Mobiles
- 25MP Camera Mobiles
- 26MP Camera Mobiles
- 27MP Camera Mobiles
- 28MP Camera Mobiles
- 29MP Camera Mobiles
- 30MP Camera Mobiles
- 31MP Camera Mobiles
- 32MP Camera Mobiles
- 33MP Camera Mobiles
- 34MP Camera Mobiles
- 35MP Camera Mobiles
- 36MP Camera Mobiles
- 37MP Camera Mobiles
- 38MP Camera Mobiles
- 39MP Camera Mobiles
- 40MP Camera Mobiles
- 41MP Camera Mobiles
- 42MP Camera Mobiles
- 43MP Camera Mobiles
- 44MP Camera Mobiles
- 45MP Camera Mobiles
- 46MP Camera Mobiles
- 47MP Camera Mobiles
- 48MP Camera Mobiles
- Search By Display Size
- Search By RAM
- Search By Network
- Search By OS
- FM Radio Mobiles
- WiFi Mobiles
- Dual Sim Mobiles
- Triple Sim Mobiles
- Bluetooth Mobiles
- Without Camera Mobiles
- Mobiles
- Top Brands
- Compare Mobiles
- SMS Messages
- Latest Mobiles in Pakistan 2024
- Upcoming Mobiles in Pakistan 2024
- Urdu News
- English News
- Tips & Tricks
- Zong Call SMS & 3G/4G Packages
- Ufone Call SMS & 3G/4G Packages
- Telenor Call SMS & 3G/4G Packages
- Jazz Call SMS & 3G/4G Packages