Hi tech toothbrush allows users to stream video from inside their mouths

ہائی ٹیک ٹوتھ برش دانت صاف کرتے ہوئے منہ کی ویڈیو سٹریم کرتا ہے

Hi Tech Toothbrush Allows Users To Stream Video From Inside Their Mouths

سیاٹل بیسڈ کمپنی نے ایک ہائی ٹیک ٹوتھ برش لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے، جو دانت صاف کرتے ہوئے صارفین کے منہ کی ویڈیو لائیو سٹریم کرنے کی سہولت بھی دیتا ہے۔
فونکس ، ویڈیو ٹوتھ برش ، کو ڈاکٹر کریگ ایس کوہلر نے بنایا ہے۔ ٹوتھ برش وائی فائی اور بلوٹوتھ ٹیکنالوجی سے ویڈیو سمارٹ فون پر بھیجتا ہے۔


یہ ٹوتھ برش ایک ایپلی کیشن کے ساتھ بھی کام کرتا ہے، جس سے صارفین ویڈیو فیڈ کو دیکھ سکتے ہیں اور اپنی دانتوں کی صحت کے بارے میں باخبر رہ سکتے ہیں۔

(جاری ہے)


ڈاکٹر کریگ کا کہناہے کہ آپ ویڈیو لائیو بھی دیکھ سکتے ہیں اور منہ کی تصاویر بنا کر اُن کا البم بھی بنا سکتے ہیں۔

ڈاکٹر کریگ کے مطابق اُن چیزوں کے معلوم ہونے سے صحت کا بہتر طور خیال جاسکتا ہے، صارفین وقت پر دیکھ سکتے ہیں کہ اُن کے مسوڑے کا رنگ تبدیل ہو رہا ہے یا کوئی اور مسئلہ تو نہیں ہو رہا۔
فونکس کے پری آرڈر شروع ہو چکے ہیں۔ پری آرڈر پر اس کی رعایتی قیمت 299ڈالر ہے جبکہ اس ٹوتھ برش کو 2017 میں مارکیٹ میں 399 ڈالر میں فروخت کیا جائے گا۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras