Honor launches a new AI-powered smart app for the visually impaired

آنر نے کمزور بینائی والے افراد کے لیے مصنوعی ذہانت کی نئی سمارٹ ایپ جاری کر دی

Honor Launches A New AI-powered Smart App For The Visually Impaired
اس سال آئی ایف اے میں آنر نے آنر 20 پرو کے لیے نئے کلر آپشن متعارف کرائے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی آنر نے کمزور بینائی والے افراد کے لیے ایسی ایپلی کیشن متعارف کرائی  ہے جو ٹیکسٹ کو پڑھ سکتی ہے۔
”پاکٹ وژن“ (PocketVision) نامی یہ ایپلی کیشن آنر کی مصنوعی ذہانت اور آنر 20 سریز کے ہائی ریزولوشن سمارٹ فون کیمرے کو استعمال کرتی ہے۔
یہ ایپلی کیشن کمزور بینائی والے افراد کے لیے ڈاکیومنٹس، مینیو اور دیگر کئی طرح کے ٹیکسٹ پڑھ سکتی ہے۔ یہ ایپلی کیشن تین طرح کے موڈ، ٹیکسٹ ٹو سپیچ موڈ، زوم اِن موڈ اور نیگیٹیو امیج موڈ میں کام کرتی ہے۔
پہلے موڈ کو تو بیان کرنے کا ضرورت نہیں۔
اس کا نام ہی اس کی وضاحت کر رہا ہے۔ اس موڈ میں آپ کیمرہ ٹیکسٹ کی طرف کرتے ہیں تو یہ ایپ ٹیکسٹ پڑھنے لگتی ہے۔

(جاری ہے)

یہ موڈ انگریزی، پرتگالی، ہسپانوی، چینی، اطالوی اور جرمن زبانوں کو سپورٹ کرتا ہے۔ یہ  HiAI  پلیٹ فارم  اور آپٹیکل کیریکٹر ریکگنیشن سے تصاویر کو ٹیکسٹ میں بدلتا ہے۔


زوم ان موڈ میں ایپلی کیشن   آنر 20 فیملی سمارٹ فونز کا 48 میگا پکسل مین اور 8 میگا  ٹیلی فوٹو کیمرہ استعمال کرتےہوئے والیوم بٹن سے ٹیکسٹ کو بڑا کیا جا سکتا ہے۔ نیگیٹیو امیج موڈ میں ٹیکسٹ اور بیک گراؤنڈ کو کئی رنگوں میں بدلا جا سکتا ہے۔
اس طرح کلر بلائنڈ افراد بھی ٹیکسٹ کو اپنی سہولت کے مطابق پڑھ سکتے ہیں۔
پاکٹ ویژن  ہواوے کی ایپ گیلری میں دستیاب ہے۔ اسے تمام آنر فون پر انسٹال کیا جا سکتا ہے لیکن یہ آنر 20 سیریز پر بہترین کارکردگی دکھاتی ہے۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras