- Mobiles
- Mobile Prices
- Tips & Tricks
- Check Mobile Balance
- Mobile Balance Share Codes
- Recharge Mobile Balance Codes
- Advance Balance Loan Codes
- Call and SMS Block Codes
- Mobile Caller Tunes Codes
- Mobile Internet Packages
- Mobile Call Charges
- Check Mobile Number Codes
- Check Mobile Number Owner Code
- UAE Mobile Tricks
- Check UAE Mobile Sim Owner
- Check UAE Mobile Number
- UAE Caller Tunes
- Mobile Packages
- Urdu News
- Compare Mobiles
- SMS Messages
- Price Range
- More Specs
HOTNOTE smartphone by INFINIX Mobility
انفنکس اسمارٹ فونز نے فرانس میں ڈیزائن کردہ’ہاٹ نوٹ‘اسمارٹ فون پاکستان میں متعارف کرانے کے لیے daraz.pk کے ساتھ شراکت قائم کر لی
یورپ، افریقہ اور مشرق وسطیٰ میں تیزی سے ترقی کرنے والے موبائل ٹیکنالوجی برانڈ انفنکس (Infinix)نے اب پاکستان میں بھی ’انفنکس ہاٹ نوٹ‘کے نام سے اسمارٹ فون متعارف کرادیا ہے۔ پیرس میں تیار کیے گئے ڈیزائن کے ساتھ یہ اسمارٹ فون ملک کے ممتاز آن لائن ریٹیل اسٹور daraz.pk کے ذریعے دستیاب ہے جو فروخت کا ایک نیا اورمنفرد اندازہے۔
ہاٹ نوٹ اینڈرائیڈ 4.4.2کٹ کیٹ پر کام کرتا ہے اور 4000mAh والی بیٹری کے ساتھ دستیاب ہے جو انتہائی تیزی کے ساتھ چارج ہوتی ہے۔ محض 20منٹ تک چارج کرنے کے بعد بیٹری 7گھنٹے تک کام کرتی ہے۔ اس طرح اس فون کی سپر چارجنگ کی بدولت اسمارٹ فون کو 2دن تک چارج کیے بغیر استعمال کیا جا سکتا ہے جبکہ 600 گھنٹے تک اسٹینڈ بائی موڈ میں رہ سکتا ہے اور صارفین کو تقریباً21گھنٹے کا ٹاک ٹائم باآسانی فراہم کرتا ہے۔
(جاری ہے)
انفنکس پاکستان کی اسمارٹ فون انڈسٹری میں انقلاب لے آیا ہے۔ انفنکس موبیلیٹی کے نائب صدر جین الیکسزنے کہا کہ ’’ہم اس نئی ڈیوائس کے بارے میں بے حد پرجوش ہیں۔ انفنکس ہاٹ نوٹ کی اسکرین کاسائز، اعلیٰ بیٹری لائف اور مجموعی کارکردگی صارفین کولمبے دورانیوں تک محظوظ رکھتا ہے۔ یہ ڈیوائس اسمارٹ فون اور ٹیبلٹس کے درمیان فرق کو ختم کرتی ہے اور اس کے تمام ٹچ پوائنٹس صارفین کو دلچسپ تجربہ فراہم کرتے ہیں۔‘‘
’فیکٹری سے صارف تک‘ کا یہ ماڈل انفنکس کی ملک کے سب سے بڑی ا ی-کامرس پلیٹ فارم کے ساتھ خصوصی شراکت کا باعث ہے جس کی وجہ سے سیلز کے اخراجات کم ہو گئے ہیں۔ اس طرح صارفین 12,900/ -روپے کی انتہائی مناسب قیمت میں اس فون کو حاصل کرسکتے ہیں۔
اس خصوصی پارٹنرشپ پر تبصرہ کرتے ہوئے daraz.pkکے کو ۔فائونڈر منیب میئر نے کہا: ’’daraz.pkکو انفنکس موبیلیٹی کا آن لائن پارٹنر ہونے پر فخر ہے کیوں کے فروخت کے بارے میں ان کے منفرد انداز فکر کے باعث ہم پر امید ہیں کہ اس سے پاکستان میں ای-کامرس کو فروغ حاصل ہو گا۔ہاٹ نوٹ اپنی ابتدائی لیڈنگ کیمپئن کے ذریعے پہلے ہی ممتاز ڈیجیٹل فورمز پر قابل ذکر توجہ حاصل کر چکا ہے اور ہمیں زبردست ریسپانس ملا ہے۔ ہمیں خوشی ہے کہ ہم انفنکس موبیلیٹی کے ساتھ ملک کی آن لائن ریٹیل میں ایک نئے باب کا اضافہ کرنے جا رہے ہیں۔‘‘
ہاٹ نوٹ ڈوئل سم کے ساتھ آتا ہے او ر 2G اور3G کو سپورٹ کرتا ہے۔اس میں 5.5انچ HDآئی پی ایس اسکرین، 16GB ROM ، 1GB RAM اور 1.4GHz آکٹا کور پروسیسر نصب ہیں جو اسے بجلی کی طرح تیز بناتے ہیں ۔ اس طرح اس پر ہائی ریزولوشن گیم کھیلے جا سکتے ہیں، میوزک سنا جا سکتا ہے اور HDوڈیوزدیکھنے کے ساتھ اس کی کارکردگی پر بوجھ ڈالے بغیر ملٹی ٹاسکنگ کی جاسکتی ہے۔
ہاٹ نوٹ میں فرنٹ پرنصب 2MPکیمرے کے ذریعے استعمال کنندگان سیلفی کی 75ڈگری تک وائیڈ اینگل شوٹنگ کر سکتے ہیں۔ ایڈوانس امیجنگ سنسر کے ساتھ اس میں نصب 8MP بیک کیمرکی مدد سے استعمال کنندگان 30فریم فی سیکنڈ کی رفتار سے HDویڈیو بناسکتے ہیں۔یہ ڈیوائس میٹلک پریمیم فنشنگ کے ساتھ چار مختلف رنگوں یعنی اینتھر سائٹ گرے، شیمپئن گولڈ، کاپر براؤن اور منٹ گرین میں دستیاب ہے۔
انفنکس کے بارے میں
2009ء میں اپنے قیام کے وقت سے انفنکس موبیلیٹی )ٹرانشن گروپ کا ایک رکن(موبائل فون اور ٹیبلٹس کی مارکیٹ میں ایک بڑا پلیئر بن چکا ہے۔ ایوانت-گاردی ڈیزائنوں، جدید فنکشنز اور بے مثال معیار ان چند وجوہات میں سے ہیں جس کے باعث لاکھوں صارفین ہر سال ہماری پروڈکٹ کی جانب راغب ہو تے ہیں۔ وائرلیس/موبائل انٹرنیٹ ڈومین میں غیرمعمولی اختراعات کے باعث انفنکس نے تمام معیارات کو چیلنج کرتے ہوئے مستقبل کیلیے دروازے کھول دئیے ہیں!
daraz.pkکے بارے میں
2012ء میں قائم ہونے والا daraz.pk ایک آن لائن شاپنگ پورٹل ہے جس کی خصوصیات مردوں اور عورتو ں دونوں کے لیے ایپرل، ایکسسریز، جوتے اور بیوٹی پروڈکٹس کے علاوہ الیکٹرونک اور عمومی مرچنڈائز ہیں۔ اس وقت daraz.pk ایک ہزار سے زائد برانڈ اور 40,000سے زائد پروڈکٹس پیش کرتا ہے۔ daraz.pk کا ہیڈکوارٹر کراچی میں ہے ا ور یہ پاکستان کے 200سے زائدشہروں اور قصبوں تک پروڈکٹس پہنچاتاہے۔ daraz.pk ایشیا پیسیفک انٹرنیٹ گروپ (اے پی اے سی آئی جی)کا رکن ہے جو ریجن میں ممتاز انٹرنیٹ کمپنیوں کو سپورٹ کرتا ہے۔ اے پی اے سی آئی جی کی بنیاد راکٹ انٹرنیٹ نے 2014ء میں رکھی تھی جس کا مشن تمام ایشیا اور پیسفک میں جدت اور مہم جوئی کو فروغ دینا اور ایک متحرک آن لائن کلچر کو ترقی دینا ہے۔
Browse More News
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple outs $99 HomePod Mini with big sound and Siri smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple iPhone 12 and 12 mini are official with OLED displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple iPhone 12 Pro and Pro Max unveiled with 5G, larger screens, improved cameras
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple unveils new iPad Air with A14 Bionic chipset, refreshes entry-level iPad too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 and Watch SE are official
کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا
Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording
شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا
Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery
ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا
LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera
میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی
Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865
ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے
Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet
ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے
LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735
ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا
Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras
News Types
Mobile Brands
Search Mobiles
- Search By Price
-
Search By Camera
- 2MP Camera Mobiles
- 3MP Camera Mobiles
- 4MP Camera Mobiles
- 5MP Camera Mobiles
- 6MP Camera Mobiles
- 7MP Camera Mobiles
- 8MP Camera Mobiles
- 9MP Camera Mobiles
- 10MP Camera Mobiles
- 11MP Camera Mobiles
- 12MP Camera Mobiles
- 13MP Camera Mobiles
- 14MP Camera Mobiles
- 15MP Camera Mobiles
- 16MP Camera Mobiles
- 17MP Camera Mobiles
- 18MP Camera Mobiles
- 19MP Camera Mobiles
- 20MP Camera Mobiles
- 21MP Camera Mobiles
- 22MP Camera Mobiles
- 23MP Camera Mobiles
- 24MP Camera Mobiles
- 25MP Camera Mobiles
- 26MP Camera Mobiles
- 27MP Camera Mobiles
- 28MP Camera Mobiles
- 29MP Camera Mobiles
- 30MP Camera Mobiles
- 31MP Camera Mobiles
- 32MP Camera Mobiles
- 33MP Camera Mobiles
- 34MP Camera Mobiles
- 35MP Camera Mobiles
- 36MP Camera Mobiles
- 37MP Camera Mobiles
- 38MP Camera Mobiles
- 39MP Camera Mobiles
- 40MP Camera Mobiles
- 41MP Camera Mobiles
- 42MP Camera Mobiles
- 43MP Camera Mobiles
- 44MP Camera Mobiles
- 45MP Camera Mobiles
- 46MP Camera Mobiles
- 47MP Camera Mobiles
- 48MP Camera Mobiles
- Search By Display Size
- Search By RAM
- Search By Network
- Search By OS
- FM Radio Mobiles
- WiFi Mobiles
- Dual Sim Mobiles
- Triple Sim Mobiles
- Bluetooth Mobiles
- Without Camera Mobiles
- Mobiles
- Top Brands
- Compare Mobiles
- SMS Messages
- Latest Mobiles in Pakistan 2024
- Upcoming Mobiles in Pakistan 2024
- Urdu News
- English News
- Tips & Tricks
- Zong Call SMS & 3G/4G Packages
- Ufone Call SMS & 3G/4G Packages
- Telenor Call SMS & 3G/4G Packages
- Jazz Call SMS & 3G/4G Packages