How the Samsung Galaxy S5 fingerprint scanner different from others

گلیکسی ایس 5 کے فنگر پرنٹ سکینر کی تفصیل۔ یہ کیسے دوسروں سے مختلف ہے؟

How The Samsung Galaxy S5 Fingerprint Scanner Different From Others

سامسنگ کا سینسر سکرین کے نچلے حصہ میں ہے، یہ ہوم بٹن پر نہیں ہے جیسا کہ اُمید کی جا رہی تھی۔اپنے فون کو انلاک کرنے کے لیے آپ کو اپنی انگلی نچلے حصہ سے تقریباً آدھا انچ اونچی چمکدار سطح پر لگانی ہوگی۔ سیٹ اپ مکمل طور پر آپ کے فنگرز پرنٹ کو پڑھنے کے لیے کچھ سکینڈ لے گا۔


دیگر موبائل فونز کی طرح یہ سکینر صرف فون کو ان لاک ہی نہیں کرے گا، بلکہ اور بھی کافی سارے فیچرز کو کنٹرول کرے گا۔ جیسے کہ آپ اپنے موبائل فون کو ’’پرائیوٹ موڈ‘‘ میں ڈال سکتے ہیں، اور کچھ ایسی تصاویر، ویڈیوز اور نوٹس کو اس موڈ میں محفوظ کر سکتے ہیں جو آپ دوسروں سے پوشیدہ رکھنا چاہتے ہیں۔
اور وہ اُسی وقت نظر آئیں گی جب آپ اپنی انگلی کے ذریعے اپنی شناخت کو ظاہر کریں گے۔

(جاری ہے)

اسکے علاوہ بذریعہ فنگر پرنٹ سکینر ڈیجیٹل رقوم کی ادائیگیاں بھی کی جا سکیں گی، اس سلسلے میں ’’پے پال‘‘ اور سامسنگ مشترکہ طور پر اپلیکیشن ڈولپ کر رہے ہیں۔

گلیکسی ایس 5 فنگر پرنٹ سکینر

    سوائپ کرنے والا حصہ خاصا تنگ اور عمودی ہے اس کا مطلب ہے کہ ایس 5 کو ان لاک کرنے کے لیے آپ کو ایک ہاتھ سے فون پکڑنا پڑے گا جبکہ دوسرے ہاتھ کی مدد سے آپ اس کو ان لاک کر سکیں گے۔انگلی کو صحیح طرح سے سوائپ نا کرنے پر یا بہت تیزی سے کرنے پر آپ کو ناکامی ہو سکتی ہے مگر اس صورت میں آپ 4 الفاظ پر مشتمل پاسورڈ استعمال کرکے اپنے فون کو ان لاک کر سکتے ہیں۔

    Browse More News

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

    ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras