How to find and share your top Instagram posts from 2018

انسٹاگرام پر اپنی ٹاپ پوسٹس تلاش اور شیئر کرنے کا آسان طریقہ

How To Find And Share Your Top Instagram Posts From 2018
سال 2018 کے اختتام میں دو ہفتے ہی رہ گئے ہیں۔ اگر آپ انسٹاگرام پر فعال ہیں اور اس سال کی اپنی سرفہرست پوسٹس دیکھنا چاہتے ہیں تو یہ کافی آسان ہے۔آپ انسٹاگرام پر اپنے سال کی سر فہرست 9 مقبول پوسٹس دیکھ سکتے ہیں۔
انسٹا گرام پر آپ کو خود سے اپنی یا اپنے دوستوں کی سرفہرست پوسٹس تلاش کرنے کے لیے ضرورت نہیں۔
”ٹاپ نائن ایپ“ آپ کے لیے یہ کام بخوبی انجام دے سکتی ہے۔
مفت ٹاپ نائن ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اینڈروئیڈ صارفین یہاں کلک کریں۔

(جاری ہے)

آئی او ایس صارفین یہاں کلک کریں۔

ویب سائٹ وزٹ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
اس کے بعد ظاہر ہونے والے پیج پر اپنا انسٹاگرام ہینڈل درج کریں۔ اگلے پیج پر اپنا ای میل آئی ڈی درج کریں۔ اس کے بعد آپ کی سب سے مقبول پوسٹس ایک گرڈ کی صورت میں آپ کو ای میل کر دی جائے گی۔
ای میل سے ملنے والی تصویر کو آپ سوشل میڈیا پر شیئر بھی کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ پرائیویٹ ہوا تو ایپلی کیشن آپ سے تھرڈ پارٹی ایکسس کے لیے آپ کاای میل اور پاس ورڈ طلب کر سکتی ہے۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras