HP's new ultrawide monitor can show two device's screens at once

ایچ پی کا نیا الٹرا وائیڈ مانیٹر سکرین پر ایک ساتھ دو ڈیوائس دکھا سکتا ہے

HP's New Ultrawide Monitor Can Show Two Device's Screens At Once
ایچ پی نے ایک نیا الٹرا وائیڈ خم دار مانیٹر متعارف کرایا ہے۔ اسے S430c کا نام دیا گیا ہے۔ 43.4 انچ سکرین کے اس مانیٹر میں ایک  زبردست فیچر شامل کیا گیاہے۔ یو ایس بی -سی کی مدد سے اس مانیٹر سے آپ ایک ساتھ دو ڈیوائسز کو منسلک کر سکتے ہیں اور یہ ایک ساتھ دونوں کا ڈسپلے دکھاتا ہے۔
یعنی یہ ایسا ہی ہے جیسے آپ 24 انچ کے دو مانیٹر ایک ساتھ رکھ لیں۔اس ڈسپلے کے پراسیسر اور سافٹ وئیر جسے ایچ پی ڈیوائس برج (HP DeviceBridge) کا نام دیا گیا ہے ، کی مدد سے آپ ڈریگ اور ڈراپ کے ذریعے دونوںمشینوں کے بیچ فائلیں ٹرانسفر کر سکتے ہیں۔
جس کے بعد فائلیں یو ایس بی -سی کنکشن کی مدد سے متعلقہ ڈیوائس میں ٹرانسفر ہو جاتی ہے۔یہ مانیٹر  60 ہرٹز ری فریش ریٹ پر  پر 4K (3,840 x 1,200) ریزولوشن پر چلتا ہے۔

(جاری ہے)

یہ sRGB کلر سپیکٹرم کا 99 فیصد ڈسپلے کر سکتا ہے۔ یہ 350 nits تک روشن ہو سکتا ہے۔

اس مانیٹر میں ایک پاپ اپ آئی آر کیمرہ بھی  ہے ، جس کی مدد سے ونڈوز ہیلو لاگ انز کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس میں 2 یو ایس بی -سی اور4 یو ایس بی -اے پورٹس ہیں۔اس میں ایک ایچ ڈی ایم آئی ساکٹ، ڈسپلے پورٹ اور آڈیو جیک بھی ہے۔
اس مانیٹر میں  ونڈوز، میک او ایس، لینکس اور اینڈروئیڈ پر مشتمل دو ڈیوائسز ایک ساتھ چل سکتی ہیں۔
بظاہر یہ آئی او ایس کو سپورٹ نہیں کرتا اور نہ ہی یہ ایچ ڈی آر کو سپورٹ کرتا ہے۔ یہ مانیٹر 4 نومبر سے 999 ڈالر میں فروخت کیا جائے گا۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras