HTC Desire 12s debuts with 5.7-inch display, Snapdragon 435

ایچ ٹی سی نے 5.7 انچ ڈسپلے اور سنیپ ڈریگن435 کے ساتھ ڈیزائر 12 ایس متعارف کرا دیا

HTC Desire 12s Debuts With 5.7-inch Display, Snapdragon 435
ایچ ٹی سی نے ایک نئے فون ڈیزائر 12 ایس (Desire 12s) کا اعلان کیا ہے۔اس فون کا ڈیزائن U12 Life سے ملتا جلتا ہے۔
اس فون میں 5.7 انچ  ایچ ڈی پلس (720 x 1440 ریزولوشن) اور 18:9 ایسپکٹ ریشو کی سکرین ہے۔تصاویر کے مطابق اس فون  کےڈسپلے میں نوچ نہیں ہے۔
فون کی سائیڈ بیزل کافی پتلی ہیں۔ اس  فون میں سنیپ ڈریگن 435 چپ سیٹ اور مائیکرو ایس ڈی کارڈ سلاٹ کے ساتھ  3 جی بی / 32 جی بی یا 4 جی بی / 64 جی بی سٹوریج آپشنز ہیں۔

(جاری ہے)

فون کی بیک پر بظاہر تو ڈوئل کیمرہ نظر آتا ہے لیکن یہ ایل ای ڈی فلیش اور f/2.0اپرچر کے ساتھ 13 میگا پکسل کا کیمرہ ہے جبکہf/2.2 اپرچر کے ساتھ  13 میگا پکسل کا کیمرہ ہی فرنٹ پر ہے۔

فنگر پرنٹ ریڈر اس فون کے بیک سائیڈ پر ہے۔
ڈیزائر 12 ایس میں فاسٹ چارجنگ کی سپورٹ کے بغیر 3075 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے۔ فون میں ایچ ٹی سی کے Sense UI اینڈروئیڈ 8.1 اوریو انسٹال ہے۔
یہ فون سیاہ، سلور اور سرخ رنگوں میں  تائیوان میں فروخت کےلیے پیش کر دیا گیا ہے۔ اس کے 3 جی بی 32 جی بی ورژن کی قیمت 195 ڈالر اور 4 جی بی / 64 جی بی ورژن کی قیمت 225 ڈالر ہے۔
ایچ ٹی سی نے اس کے دوسرے ممالک میں دستیابی کے بارے میں ابھی کچھ نہیں بتایا۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras