Huawei Ascend Y330 Launched in Pakistan

ہواوے نے پاکستان میں ایسنڈ Y330 ڈبل سم والا سمارٹ فون متعارف کروا دیا

Huawei Ascend Y330 Launched In Pakistan

تفصیل اور کارکردگی کے لحاظ سے یہ فون Y300 اور Y320 کے درمیان آتا ہے۔دو سموں و الے اس ایسنڈ Y330 کے ڈئزائن میں معمولی تبدیلیاں کی گئیں جو اس کو ایسنڈ سیریز کے دوسرے سمارٹ فونز سے مختلف دکھاتی ہے۔


یہ FWVGA 480x854 ریزولیشن کے ساتھ 4 انچ آئی پی ایس ایل سی ڈی کے ساتھ سامنے آیا ہے۔سکرین سے اوپر سپیکر، ایمبینٹ لائٹس ، proximity سینسر اور نوٹیفیکیشن ایل سی ڈی ہے۔سکرین کے نچلے حصہ میں 3 ریگولر ٹچ بٹن‘ واپس جانے، ہوم اور مینیو میں جانے کے لیے ہیں۔

چونکہ اس میں سامنے کا کیمرہ نہیں ہے اس لیے آپ اس سے خود کار تصویر سازی اور ویڈیو کالز نہیں کر پائیں گے۔

(جاری ہے)

اوپر کی جانب پاؤر ، انلاک اور 3.5 ایم ایم ہیڈ فونز جیک ہیں۔مائیکرو یو ایس بی پورٹ کو دائیں جانب جبکہ والیم بٹن کو بائیں جانب منتقل کر دیا گیا ہے۔

پچھلی سائیڈ ایل ای ڈی فلیش کے ساتھ 3 میگا پکسل کیمرہ ہے۔پچھلی سائیڈ پر لاؤڈ سپیکر نہیں ہیں۔

ہواوے y330

    یہ سمارٹ فون 1.3GHz ڈیول کور پروسیسر، 512 ایم بی ریم، 4 جی بی انٹرنل سٹوریج پر مشتمل ہے۔

    اس کی بیٹری کی معیاد بھی 1500mAh تک بڑھا دی گی ہے۔یہ فون EMUI 2.0 کے ساتھ اینڈرائیڈ جیلی بین 4.2 پر کام کرے گا۔اور اس میں تھری جی بھی موجود ہے.امید ہے کہ آنے والے کچھ ماہ میں یہ فون اینڈرائیڈ 4.3 پر اپ ڈیٹ کر دیا جائے گا۔
    ایسنڈ Y330 پاکستان بھر میں 11,000 کی قیمت میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔اور یہ کالے ، سفید، نیلے اور کورل پنک رنگوں میں دستیاب ہوگا۔

    Browse More News

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

    ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras